ACROSS TT

News

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

Tirah evacuation exposed: KP government letter contradicts claims of military-led displacement

An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.

No decision on Pakistan joining Gaza stabilisation force, parliament to decide, security sources

Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Newsroomکابینہ میں 190 ملین پاونڈز رقم سے متعلق کاغذات بند لفافہ میں...

کابینہ میں 190 ملین پاونڈز رقم سے متعلق کاغذات بند لفافہ میں منظور کروائے گئے، پرویز خٹک

شہزاد اکبر نے کابینہ کو بتایا کہ پاکستان سے غیر قانونی طور پر باہر بھجوائی گئی بڑی رقم برطانیہ میں پکڑی گئی اور واپس آ رہی ہے، رقم کے حوالہ سے کاغذات بند لفافہ میں پیش کیے گئے، اضافی ایجنڈے پر مجھ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین نے اعتراض کیا۔ پرویز خٹک

spot_img

راولپنڈی (تھرسڈے ٹائمز) — اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت، سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت کی ہے جبکہ ریفرنس کے گواہ پرویز خٹک نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔

ملزمان عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی کمرہِ عدالت میں موجود تھے، ملزمان کی جانب سے وکلاء عثمان ریاض گل اور چوہدری ظہیر عباس عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے امجد پرویز اور سردار مظفر عباسی لیگل ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے،

اڈیالہ میں 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت کے دوران پرویز خٹک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب نے مجھ سے مئی 2023 میں 190 ملین پاؤنڈز سے متعلق بیان لیا، شہزاد اکبر نے کابینہ کو بتایا تھا کہ برطانیہ میں پاکستان سے غیر قانونی طور پر باہر بھجوائی گئی بڑی رقم پکڑی گئی ہے اور وہ اب پاکستان کو واپس کی جائے گی۔

سابق وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ کابینہ کے ایجنڈے پر نہیں تھا بلکہ اضافی ایجنڈے کے طور پر سامنے لایا گیا اور اسے کابینہ سے منظور کرایا گیا، اضافی ایجنڈے پر مجھ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین نے اعتراض کیا تھا، کابینہ میں رقم کے حوالہ سے کاغذات بند لفافہ میں پیش کیے گئے، ریفرنس کے تفتیشی نے مجھے بتایا کہ ایجنڈے کے ساتھ ایک تحریر بھی تھی اور وہ یہ تھی کہ رقم بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے برطانیہ منتقل کی تھی۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں آج کی سماعت میں ایک گواہ پر جرح مکمل اور ایک گواہ کا بیان قلمبند ہوا، سابق وزیر زبیدہ جلال اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پیش نہ ہوئے، عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 13 جولائی تک ملتوی کر دی۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: