ACROSS TT

News

Hamas Agrees to Trump Peace Plan With Conditions

Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

Any attack on Qatar will be treated as attack on US security, Donald Trump

Donald Trump declared any attack on Qatar will be seen as an attack on US security, vowing America will respond with diplomatic, economic, and military defence.

قطر پر کسی بھی قسم کا حملہ، امریکی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حکمنامے کے مطابق قطر کی سرزمین، خودمختاری یا بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کو امریکہ اپنی سلامتی کے خلاف جارحیت سمجھے گا اور ایسی صورت میں واشنگٹن قطر کے دفاع کے لیے ہر ممکن سفارتی، معاشی اور عسکری اقدام کرے گا۔

Trump praises Pakistan’s Field Marshal Asim Munir in address to US generals

US President Donald Trump, in an address to American generals, praised Pakistan’s Field Marshal Asim Munir for recognising his role in stopping a potential Pakistan–India war and saving millions of lives. Trump called the praise an honour, referenced the downing of seven planes, and said trade pressure was used to defuse the crisis.
AnalysisEconomyپاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 83,000 ہزار پوائنٹس کی...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 83,000 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 83 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 350 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 83,000 ہزار پوائٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس  83,000 کی  سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس نے 83,000 پوائنٹس کی سطح کو عبور کر کے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

ملکی معیشت میں استحکام، سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد، آئی ایم ایف کے ساتھ حالیہ معاہدہ اور ترسیلات زر میں اضافے نے اسٹاک مارکیٹ کو مستحکم کیا ہے۔

مارکیٹ میں کاروبار کے دوران، ابتدائی طور پر انڈیکس میں 350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: