Latest stories about Pakistan Stock Exchange
پاکستانی سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن چکی ہے، امریکی جریدہ بلومبرگ
پاکستانی سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی ہے، جون کے آخر سے اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں 50 فیصد اضافہ ہوا، سیاسی و معاشی استحکام کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ماضی کے تمام ریکارڈز توڑتا ہوا 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی۔
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں ماضی کے تمام ریکارڈز توڑنے کے بعد بھی تیزی کا سفر جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1132 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 56 ہزار 523 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔.
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1129 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 55 ہزار 391 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 737 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
تازہ خبریں
احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن پہلی بار دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، عون چوہدری
عمران خان کا یہ دعویٰ رواں صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکل پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، پرانے تعلقات کا لحاظ رکھ رہا ہوں ورنہ ایسے راز کھولوں کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔
بشریٰ بی بی کی شکل میں نے پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، عمران خان
پہلی بار بشریٰ بی بی کی شکل نکاح کے دن دیکھی، سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، جنرل (ر) باجوہ نے سب کچھ "ڈونلڈ لو" کے کہنے پر کیا۔
Who is Gohar Khan, the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s new chairman?
Gohar Ali Khan, a seasoned legal professional, has smoothly transitioned to the chairmanship of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), culminating in leading the party amidst challenging times for former cricketer Imran Khan.
تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں فراڈ ہوا، الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، اکبر ایس بابر
تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ اور ناٹک ہوا ہے، تحریکِ انصاف کے آئین میں کیئر ٹیکر کا کوئی وجود نہیں، ہم اس انٹرا پارٹی الیکشن کو آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کریں گے۔