پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 85,000 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج نے 1400سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 85,000 ہزار کی حد کو عبور کیا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 84,000 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 600 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 84 ہزار 200 پوائٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 82 ہزار 500 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 82 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 600 سو سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 82 ہزار 500 پوائٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Pakistan Secures Final Approval for $7 Billion IMF Loan Program

Pakistan has received final approval to initiate a $7 billion loan program from the International Monetary Fund (IMF), unlocking vital financial support to stabilize the country's recovery from a severe economic crisis.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی: ہنڈرڈ انڈکس دوبارہ 82 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان برقرار، ہنڈرڈ انڈکس مسلسل دوسرے روز 82 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سو سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 82 ہزار 200 پوائٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 82 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 82 ہزار پوائنٹس کی نحد بھی عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 1500 سو سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 82 ہزار پوائٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

آئی ایم ایف پروگرام میں بڑی پیش رفت، ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو طلب

پاکستان نے آئی ایم ایف کی جانب سے عائد سخت شرائط پوری کر لی ہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ 25 ستمبر کو پاکستان کے 7 ارب ڈالرز قرض کی درخواست کا جائزہ لے گا، یہ قرض معاشی استحکام اور زرمبادلہ ذخائر ذخائر میں اضافہ کے مقاصد پورے

پاکستانی حکومت نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی حکومت نے پی آئی اے (پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز) کے 75 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، خریدار کو آئندہ 3 سالوں کے دوران کم از کم 500 ملین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنا ہو گی، پی آئی اے کے 32 طیارے 12 ممالک کے 32 مقامات تک پرواز کرتے ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بڑھا کر سی اے اے 2 کردی

موڈیز نے پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال اور مستحکم ہوتی بیرونی مالیاتی پوزیشن کے پیش نظر پاکستان کی ریٹنگ کو مستحکم نقطہ نظر کے ساتھ سی اے اے 2 تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔ موڈیز کے مطابق، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بھی نمایاں طور پر کم ہوگیا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں عوام کے لیے بڑی ریلیف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کے اعلان کے مطابق عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے جس کا مقصد عوام پر معاشی دباو کم کرنا ہے۔ اس ریلیف کے لیے پنجاب حکومت نے 45 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
The Thursday Times Logo

Your trusted source for global financial insights

error: