تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

3,800 تحریریں

بدھ 27 مئی 2026

خبریں

ٹرمپ: "میں نے ایران کو موقع دیا" کیونکہ پاکستان نے کہا تھا۔ "فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم نے شاندار کردار ادا کیا"

ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایران کو موقع پاکستان کی درخواست پر دیا، اور فیلڈ مارشل منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو "شاندار" قرار دیا۔ امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کا یہ اب تک کا ان کا سب سے ذاتی اعتراف ہے۔ تھرسڈے ٹائمز کی رپورٹ

Field Marshal Asim Munir meets US President Donald Trump alongside Prime Minister Shehbaz Sharif at the White House in September 2025, a relationship that would later place Pakistan at the centre of US-Iran peace mediation. — FILE/THE WHITE HOUSE

منگل 26 مئی 2026

خبریں

کینیڈا میں بھارتی گرفتار، پولیس نے بھتہ خور نیٹ ورک توڑ دیا

کینیڈین پولیس نے فور برادرز نامی مجرمانہ نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں 17 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں اکثریت بھارتی نژاد افراد کی ہے۔ یہ نیٹ ورک مبینہ طور پر کینیڈا اور امریکا بھر میں جنوبی ایشیائی کاروباری افراد سے بھتہ وصول کرتا تھا۔ ملزمان پر 106 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ فن ٹریک (FINTRAC) نے بھارتی جرائم پیشہ گروہ سے روابط کی تصدیق کی ہے۔ تھرسڈے ٹائمز کی رپورٹ۔

17 individuals, majority of Indian origin, arrested in Canada as police dismantle the For Brothers extortion network targeting South Asian businesses. 106 charges. Indian crime syndicate links confirmed by FINTRAC. — FILE/PEEL REGIONAL POLICE

پیر 25 مئی 2026

خبریں

پاکستان کا شکریہ، امریکا و ایران اکثر معاملات میں مفاہمت تک پہنچ چکے ہیں، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران وزیراعظم شہباز شریف، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی متعلقہ اداروں کی انتھک کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار اور دورہ تہران نہایت اہم رہا۔ امریکا کے ساتھ اکثر معاملات میں مفاہمت تک پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

Prime Minister Shehbaz Sharif, Iranian President Masoud Pezeshkian, Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Field Marshal Asim Munir, the key figures in Pakistan's mediation between the United States and Iran. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 23 مئی 2026

خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ تہران مکمل، پاکستان کی جانب سے "حوصلہ افزا پیش رفت" کا اعلان

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنا دورۂ تہران مکمل کر لیا ہے، جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر "حتمی مفاہمت کی جانب حوصلہ افزا پیش رفت" ہوئی ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ثالث 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ روبیو کا کہنا ہے کہ ایران کے آج قبول کر لینے کا "امکان" موجود ہے۔ تھرسڈے ٹائمز کی رپورٹ۔

Field Marshal Asim Munir meets Iranian President Masoud Pezeshkian. — FILE/GOVT. OF IRAN

جمعرات 21 مئی 2026

خبریں

آپریشن سندور کے بعد بھارتی روپیہ پاکستانی روپے کے مقابلہ میں تقریباً 13 فیصد نیچے گِر چکا ہے

آپریشن سندور کے بعد ایک سال کے دوران بھارتی روپیہ پاکستانی روپے کے مقابلہ میں تقریباً 13 فیصد نیچے گِر چکا ہے۔ مئی 2025 میں تقریباً 3 اعشاریہ 32 پاکستانی روہے سے مئی 2026 میں تقریباً 2 اعشاریہ 90 پاکستانی روپے تک گراوٹ واضح اور تیز تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔

The Indian rupee has fallen nearly thirteen per cent against the Pakistani rupee since Operation Sindoor. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پیر 18 مئی 2026

خبریں

ایران نے پاکستانی ثالثی کے ذریعہ ایک نئی 14 نکاتی تجویز امریکا کے سامنے پیش کر دی۔ ایرانی نیوز ایجنسی

ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کیلئے پاکستانی ثالثی کے ذریعہ نئی 14 نکاتی تجویز پیش کر دی۔ جنگ بندی مذاکرات اور اعتماد سازی کیلئے امریکی اقدامات پر مرکوز ترمیمی تجویز پاکستانی ثالثی کے ذریعہ امریکیوں کے سامنے پیش کی جائے گی۔

Iran has reportedly prepared a revised 14-point ceasefire proposal for the United States through Pakistani mediation, highlighting Islamabad’s continuing role in back-channel diplomacy. — FILE

ہفتہ 16 مئی 2026

اداریہ

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اور بیانیہ کی جنگ

اسلام آباد کی بڑھتی سفارتی حیثیت نے اسے بیانیے کی جنگ کا ہدف بنا دیا ہے۔ نیتن یاہو کے بیانات سے لِنڈسے گراہم کی تنقید تک اور بھارتی میڈیا کے منظم بیانیہ سے پاکستان کے اندر نئے دہشتگردانہ حملوں تک ایک نئی مخالفانہ لَہر اُبھرتی دکھائی دے رہی ہے۔

From Netanyahu’s remarks to CBS reporting, Lindsey Graham’s criticism, Indian media amplification and renewed attacks inside Pakistan, the pattern is no longer easy to dismiss. Islamabad’s new diplomatic visibility has triggered a sharper contest over narrative, credibility and power. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

بدھ 13 مئی 2026

خبریں

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی نظریں نئے یوریشیائی نظام پر

انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز نے اسلام آباد میں گریٹر یوریشیا پر سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے مقررین نے تیزی سے بدلتے ہوئے کثیر قطبی نظام میں گہرے روابط، مضبوط تجارتی راہداریوں اور قریبی اسٹریٹجک تعاون پر زور دیا۔

IRS Islamabad hosted a high-level seminar on Greater Eurasia where Pakistani, Turkish and Azerbaijani speakers called for stronger connectivity, trade, security cooperation and strategic alignment. — FILE/THE THURSDAY TIMES

منگل 12 مئی 2026

خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل ہو سکتے ہیں، خطہ میں اِس اتحاد کے قیام سے بیرونی انحصار کم ہو گا۔ پاکستان کی دفاعی و سفارتی کامیابیوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا کلیدی کردار ہے۔

Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif has said Qatar and Turkey joining the Pakistan-Saudi defence pact would be welcome as Islamabad seeks to present itself as a rising regional security and peace broker. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پیر 11 مئی 2026

خبریں

پاکستان کو اپریل میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو اپریل 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ان رقوم کے سب سے بڑے ذرائع رہے۔ جولائی تا اپریل 2026 کے دوران مجموعی ترسیلاتِ زر 33.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت کے 31.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

Pakistan received $3.5bn in workers’ remittances in April 2026, with Saudi Arabia, the UAE, the UK, EU countries and the US leading inflows. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media