معیشت معیشت

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 92,000 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 92,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 1000 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 92,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔

Pakistan Stock Exchange hits 92,000 points, reflecting KSE growth and economic optimism in Pakistan’s financial market. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

سعودی عرب سے سمجھوتوں کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے عمل شروع ہو چکا ہے

سعودی عرب سے سمجھوتوں کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی عمل شروع ہو چکا، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی کی منازل طے کریں گے، پاکستان سخت محنت اور برادر ملک سعودی عرب کا ہاتھ تھام کر معاشی ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف۔

A file photo is shown of Pakistani prime minister Shehbaz Sharif addressing the Future Investment Initiative (FII) conference at Riyadh on October 29, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

شہباز شریف کا پاکستان کی ترقی، نوجوانوں کی خود مختاری اور سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری کا عزم

پاکستان میں معاشی استحکام سعودی عرب و دیگر دوست ممالک کے تعاون سے ممکن ہوا، نوجوان نسل قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کریں گے، غزہ میں قتل و غارت روکنا ہو گی، اس کے بغیر دنیا میں امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔

A File photo is shown of incumbent Prime Minister Shehbaz Sharif addressing the Future Investment Initiative conference in Riyadh, Saudi Arabia on October 29, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 91,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 91,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 900 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 91,200 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کیساتھ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔

Pakistan Stock Exchange hits 91,000 points, reflecting KSE growth and economic optimism in Pakistan’s financial market. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، سٹاک ایکسچینج 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی، اب تک 1 ہزار 143 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس ریکارڈ 87,000 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس سے 700 زائد پوانٹس اضافہ کیساتھ 87,000 پوانٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد اور معیشت میں استحکام ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 86,700 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس سے 600 زائد پوانٹس اضافہ کیساتھ 86,700 پوانٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد اور معیشت میں استحکام ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان 2017 میں دنیا کی 24ویں بڑی معیشت تھا، جلد دوبارہ ابھرے گا۔ اسحاق ڈار

پاکستان 2017 میں دنیا کی 24ویں بڑی معیشت تھا اور جی 20 ممالک میں شامل ہونیوالا تھا، پاکستان جلد دوبارہ ابھرے گا، پاک سعودی عرب سٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہو گئی، پاکستان سعودی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پُرعزم ہے۔

A file photo is shown of Pakistan's deputy prime minister/foreign minister Ishaq Dar. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس 86,000 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 86,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 86,400 پوائنٹس کی حد کو عبور کرچکی ہے۔

An illustration shown of the Pakistan Stock Exchange during a bull run. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈکس 85,500 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 85,500 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 85,700 ہزار کی حد کو عبور کرچکی ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media