مضامین مضامین

⁨کراچی ریڈ زون میں ”سپریم کورٹ آف پولیس“⁩

ماحول خاصہ گرما گرم تھا۔ درخواست گزاروں کا آنا جانا جاری تھا۔ مائیک آن اور تقریریں،مذمتیں ہو رہی تھیں۔ آنسو بہہ رہی تھیں،دل دھڑک رہی تھیں۔ گہماگہمی کی سما تھیں لیکن یکجہتی کرنے والے حسابی تھے اور ہر رنگ و نسل کے لوگ تھے۔ البتہ مدعی اور مؤقل کا موقف اور مطالبہ ایک ہی تھا۔ چہرے ہزار۔

A file photo is shown of police officers scrambling in Karachi's red zone.

⁨کیا پرویز رشید ناقابلِ معافی ہیں؟⁩

ستر کی دہائی میں گارڈن کالج راولپنڈی میں طلباء سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے پرویز رشید درحقیقت ایک ناقابلِ تسخیر سیاسی نظریہ کا نام ہیں۔ چی گویرا سے متاثر انقلابی نظریات رکھنے والے پرویز رشید طالبعلمی کے دور سے ہی ایک غیر طبقاتی معاشرے کے قیام کا خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں۔

A file photo is shown of PML(N) senator Pervaiz Rashid.

⁨خوف و کتاب کے بیچ زندگی⁩

والے بلوچ طلبا کتاب کو بیگ میں رکھ کر جائے تو لاپتہ ہونے کا خوف پیچھے کرتے ہوئے ہمسفر بن کے جاتا ہے۔ لٹریچر کی رومانوی داستان ہو یا سائنسی علوم سب کچھ خوف کے سائے میں پڑھتا ہے۔

A file photo is shown of a poster at a protest calling for the release of Doda Baloch and Ghamshad Baloch.

اچھے دن آئیں گے

ی مخلوط حکومت کو آتے ہی پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا جس سے عام عوام شدید متاثر ہوئی اور ظاہر ہے سخت ردعمل بھی دے رہی ہے جبکہ یہ سب عمران خان کے عوام دشمن معاہدے کے تحت قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جو اس نے آئی ایم ایف سے کئے، اب جبکہ یہ مہنگائی عوام پر لاگو ہوہی چکی ہے تو کچھ بوجھ کیوں نہ اشرافیہ پر بھی ڈالا جائے

A combination file photo is shown of prime minister Shahbaz Sharif and finance minister Miftah Ismail.

انصاف یا تحریکِ انصاف

غالب اس دور میں ہوتے تو دل اور جگر کو رونے پیٹنے کے علاوہ منہ اور بال نوچنے کی ترکیب کا بھی استعمال کرتے کیونکہ اس وقت تقریباً ہر باشعور پاکستانی کی یہی حالت ہے۔

A combination file photo is shown of former prime minister Imran Khan alongside forest fires spawned by anti-government protesters in Islamabad.

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی اصل حقیقت

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز جب اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلیوں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور انکے مشیر احتساب مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف نیب، ایف آئی اے کی مدد سے چند کیسز انکے خلاف دائر کیے جو ابھی تک عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

Prime Minister Shehbaz Sharif (R) is pictured in this combination photo alongside his son, Chief Minister for the Punjab Hamza Shahbaz.

فنکاریاں

معیشت کی دنیا میں اسے پیڈلنگ کا نام دیا جاتا ہے اور قانونی اعتبار سے یہ ایک ضابطگی تصور کی جاتی ہے۔ قصہ کچھ یوں ہوا کہ سنہ 2011 اور 2014 کے درمیان برزایلین حکومت نے دو قومی بینکوں ، کائیشا اکنامکا فیدرال (Caixa Econômica Federal) اور بینکو دا برزایل (Banco do Brasil) سے غیراعلانیہ قرض حاصل کیا اور اسے سماجی ترقی کے مختلف منصوبوں کے لیے خرچ کرڈالا۔ بظاہر اس عمل کا مقصد یہ تھا کہ اس وقت کی حکمران جماعت یعنی ورکرز پارٹی کے آئندہ انتخابات میں فتح کے امکانات کو روشن کیا جاسکے۔

A file photo shows Brazilian president Jair Bolsonaro and army chief Paulo Sérgio Nogueira de Oliveira.
ناشر Thursday Media International thursday.media