کیا ہمیں سب کچھ بھولنا ہوگا؟
کیا ہم بھول جائیں؟ کیا ہمیں بھولنا ہوگا کہ کہ دوہزار تیرہ میں اقتدار ملتے ہی جرنیلوں نے دھرنے ارینج کروائے کیا ہمیں یہ بھی بھولنا ہوگا کہ ڈان لیکس کروایا گیا اورچیف ایگزیکٹو کا آرڈر ریجیکٹ کیا گیا۔
کیا ہم بھول جائیں؟ کیا ہمیں بھولنا ہوگا کہ کہ دوہزار تیرہ میں اقتدار ملتے ہی جرنیلوں نے دھرنے ارینج کروائے کیا ہمیں یہ بھی بھولنا ہوگا کہ ڈان لیکس کروایا گیا اورچیف ایگزیکٹو کا آرڈر ریجیکٹ کیا گیا۔

عمران خان نے تحریکِ عدم اعتماد سے بچنے کیلئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن آفر کی، وہاں بات نہ بن تو سکی موصوف نے امریکی سازش کا ڈرامہ رچا کر ریاست کے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد قرار دلوانے اور آرمی چیف کو بھی فارغ کرنے کی کوشش کی۔

پاکستان کی سیاست عسکریت پسندی مذہبی جنونیت اور اقتدار کی ہوس سے آلودہ ہے۔

آج کل تحریکِ انصاف کے پیروکار اور چند عمران زدہ صحافی یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ اگر 8 ماہ میں صرف توشہ خانہ ہی ملا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا وغیرہ وغیرہ۔

عمران خان کے چٹان جیسے بیانئیے و تحریک انصاف کی حکومتی مشینری کے استعمال کے باوجود موسی گیلانی کی جیت کا راز ہے اور یہی وہ جیت ہے جس نے ناصرف عمران خان و تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت کو فل اسٹاپ لگا کر ریورس کردیا ہے بلکہ پیپلزپارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو مزید مستحکم کرکے پنجاب میں پیپلزپارٹی کیلیے دروازے کھول دئیے ہیں۔

کامیاب پالیسی جسکی وجہ سے اندھیری راتوں میں روشنی کی کرن نظر آئی وہ سابق وزیراعظم عمران خان و وزیر سابق خارجہ شاہ محمود کی بے چینی کا باعث بھی بنی جسکا اظہار وہ وقتا فوقتا کرتے نظر آتے ہی۔

مریم نواز شریف کے ایون فیلڈ لندن پہنچنے کے بعد میاں صاحب نے میڈیا کے ساتھ اپنی پہلی باضابطہ گفتگو میں بہت سی باتیں کیں۔ یہ باتیں نئی نہیں تھیں۔

ہم پچھتر سال کے سود و خسارے کا حساب لگانے بیٹھیں تو خسارے کا تناسب سود سے زیادہ ہی ہو گا اور بتدریج یہ خسارہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔
جب سے ہوش سنبھالا ہے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ "پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔" پھر جب پڑھنے پڑھانے سے واسطہ پڑا تو پتہ چلا کہ ہمارے والدین نے بھی ایسے ہی دور میں ہوش سنبھالا تھا جب "پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا تھا۔"

تجربہ کاروں اور پریکٹیشنرز کے ساتھ تعلیم اور تربیت انسانوں کو خوش کرتی ہے۔ تعلیم علم اور عقل کو بڑھاتی ہے، اور جب بات افراد کی ہو تو علم ایک جامع زندگی گزارنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اس دنیا میں بچہ جب آنکھ کھولتا ہے تو وہ مقدس، معصوم اور جاہل ہوتا ہے، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ بچہ خدا کا روپ ہے۔
