بجٹ اور توانائی کے مسائل
الانہ بجٹ آج کی دنیا کا ایک ایسا معروف عمل ہے جس سے کوئی بھی نا آشنا نہیں ہوگا۔ حکومتیں ہر سال اپنی آمد وخرچ کا ایک حساب تیار کرتی ہیں اور سال بھر اس کے مطابق آمدن حاصل کرتی اور بجٹ میں مقرر کردہ اہداف کے مطابق خرچ کرتی ہیں۔
الانہ بجٹ آج کی دنیا کا ایک ایسا معروف عمل ہے جس سے کوئی بھی نا آشنا نہیں ہوگا۔ حکومتیں ہر سال اپنی آمد وخرچ کا ایک حساب تیار کرتی ہیں اور سال بھر اس کے مطابق آمدن حاصل کرتی اور بجٹ میں مقرر کردہ اہداف کے مطابق خرچ کرتی ہیں۔

دین کے حوالے سے اس کا مطالعہ بھی اچھا تھا. گفتگو کا ہنر بھی کمال کا تھا۔

ستانیز ایک وسیع المعانی لفظ ہے، جس کا ان تمام پاکستانیوں پر اطلاق ہوتا ہے جو پاکستان کے باہر کسی بھی وجہ سے عارضی، مستقل، یا ہمیشہ کے لئے کسی اور ملک کی شہریت لے کر بیرون ملک مقیم ہوں۔

اپنے دور میں ترقی کے بلند دعوے کرتے رہتے والے عمران خان کی باتیں سن کر ہماری سادہ لوح قوم یہ سمجھتی رہی کہ شاید خان صاحب ہماری ترقی کی بات کر رہے ہیں جبکہ اصل میں خان صاحب قومی ترقی کی نہیں گوگی کی ترقی کی بات کرتے تھے۔

آج پیچھے مڑ کر دیکھیں تو احساس ہو گا کہ مسئلہ عمران خان نہیں اصل مسئلہ وہ سوچ ہے جو ہر دس سال کے بعد جمہوریت پر حملہ آور ہوتی ہے،ایسے ہائیبرڈ نظام تشکیل کرتی ہے۔ ایسے مہرے ایجاد کرتی ہے۔

ن دن اور ایک بھیانک یاد کی صوعت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔میں اپنی ذاتی وجوہ اور کچھ گرد بیٹھنے کے انتظار میں یہ کالم کچھ تاخیر سے پیش کر رہا ہوں۔

ملک توڑنے اور فوج کے تباہ ہونے کی بات کوئی اور نہیں وہ شخص کررہا ہے جو پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر تقریبا پونے چار برس براجمان رہا جسکو اس عہدے تک لانے کیلئے وہی اسٹیبلشمنٹ وہی فوج جسکے تباہ ہونے کی باتیں عمران نیازی کی جانب سے آج کی جارہی ہیں نے بھرپورکردارادا کیا۔

عمران خان کو جلسوں کے دوران سٹیج پر لالٹین تباہ دے اور اسلامی ٹچ کے مشورے دینے والے ”اعلی ذھانت کے حامل“ مشیروں نے ایک مقبول سیاسی لیڈر کو اس طرف دھکیلا جہاں سے گالم گلوچ بہتان طرازی الزامات جھوٹ اور فریب کاری کے علاوہ کچھ برآمد ہی نہیں ہو رہا۔

جب فیض یابی کا دست شفقت سرہرچھتر چھایہ موجود ہو توہر قسم کا بینیفٹ آف ڈاوٹ دینے دلانے کا کام تسلی بخش طریقہ سے کیا جاتا ہے۔
