اردو اردو

ریاست مدینہ کے دعویدار کی سطحی سوچ
مریم نواز کا ”قصور“ محض یہ ہے کہ انہوں نے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایاجوعمران خان جیسے پدرسری معاشرے کےنمائندے کو برداشت نہیں اس محدود سوچ کے حامل کو آسان راستہ یہی نظر آیا کہ بازاروں کےتھڑا باز لچے لفنگوں کی طرح ایک معزز خاتون پر کیچڑ اچھالا جائے۔

سو موٹو

میں اور میرے ساتھ صرف میری میں
اگر میں نہیں تو کوئی بھی نہیں اگر میں نہیں تو کچھ نہیں بچے گا نہ یہ دھرتی نہ اس دھرتی کے باسی نہ اس دھرتی کے محافظ کیوں کہ میری ”میں“ سب سے بڑی ہے۔

نکولاٹیسلا کون تھا؟
ایلون مسک ہمارے نوجواں کے لئے شاید پہلے ہی بالکل اجنبی نہ ہولیکن جبسے اس نے ٹویٹر خریدا ہے ہر چھوٹا بڑا نوجوان بوڑھا اسے پہچاننے لگ گیا ہے۔

لائٹس، گوگی، ایکشن
عالم پناہ اپنی تیوری چڑھا کر ملکہ عالیہ کیطرف نظر اٹھاتے ہیں تو حجاب میں لپٹی ملکہ آستانہ عالیہ بادشاہ سلامت کے کان میں سرگوشی کرتے فرماتی ہیں مولا خوش رکھے آپ ہی نے تو گوگی کو معاملات طے کرنا بھیجا ہے۔

اثاثے

ازعرش نازک تر

عمران خان کا بیانیہ جھوٹ کا پلندہ
عمران خان جھوٹ بولنے میں اس قدر مہارت رکھتا ہے کہ اس کے ہر جھوٹ پر لوگوں کی ایک قابلِ ذکر تعداد آنکھیں بند کر کے یقین کرتی ہے۔

