ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز نیوز ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز کے نیوز ڈیسک سے تازہ ترین خبریں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کر دیا، امریکی جریدہ بلومبرگ

عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے اور مارکیٹس میں ان کی واپسی دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم سرمایہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب پاکستان کے پاس غلطیوں کی گنجائش بہت کم رہ گئی ہے۔

Finance Minister Ishaq Dar is shown at Washington, D.C. in 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of incumbent deputy Prime Minister and foreign minister Ishaq Dar. — AP/FILE/THE THURSDAY TIMES

میرے دورِ حکومت میں میڈیا آزاد تھا کسی نیوز چینل پر پابندی نہیں لگائی گئی، عمران خان

جو کچھ آج ہو رہا اس کا آپ میرے دور کے ساتھ موازنہ نہیں کر سکتے، حتیٰ کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء میں بھی ایسا نہیں ہوا جو کچھ آج ہو رہا ہے، میرے دور میں کسی صحافی نے ملک نہیں چھوڑا اور کسی بھی چینل کو بند نہیں کیا گیا۔

PTI chairman Imran Khan (L) and broadcaster Mehdi Hasan (R) are shown. — FILE/THE THURSDAY TIMES

تحریکِ انصاف حکومت میں صحت کارڈ صرف پیسہ بنانے کیلئے استعمال ہوا، نگران حکومت پنجاب

صحت کارڈ نواز شریف دور میں آیا، تحریکِ حکومت نے اس کا نام بدل دیا اور صرف پیسہ بنانے کیلئے استعمال کیا، لوگ ارب پتی بن گئے، اب امیر لوگوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہو گا، عامر میر اور ڈاکٹر جاوید اکرم کی پریس کانفرنس

A file photo is shown of strewn PTI-era health cards. — FILE/THE THURSDAY TIMES

سانحہ 9 مئی کو نہ بھلایا جائے گا نہ ہی اس میں ملوث افراد اور منصوبہ سازوں کو معاف کیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سانحہ 9 مئی سے جڑے عناصر کو آئینِ پاکستان کے تحت سزائیں دی جائیں گی، اس سانحہ کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو بےنقاب کرنا اور کیفرِ کردار تک پہنچانا ضروری ہے۔

A file photo is shown of Director-General ISPR Maj Gen Ahmed Sharif. — FILE/ISPR/THE THURSDAY TIMES

صدر عارف علوی کی اپنے پورے خاندان سمیت سرکاری خرچے پر حج کی ادائیگی

صدر عارف علوی کے ہمراہ 52 رکنی وفد حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوا جس میں ان کی اہلیہ، بیٹا، بہو، بیٹیاں، پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں، دونوں داماد اور ان کے رشتہ داروں کے علاوہ سٹاف، سیکیورٹی عملہ اور ملازمین بھی شامل ہیں۔

A file photo of Pakistani president Arif Alvi is shown at Jeddah. — FILE/SAUDI PRESS AGENCY
A combined file photo is shown of the National Assembly of Pakistan building at Islamabad (L) and PML(N) chief Nawaz Sharif (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES

جنرل عاصم منیر جب آئی ایس آئی چیف تھے تو مجھے انکے ساتھ مسئلہ تھا لیکن اب نہیں ہے، عمران خان

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات بہت خراب تھے مگر میں نے دونوں کے درمیان تعلقات کو بحال کروایا، سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے مجھے ایران بھیجا تاکہ میں وہاں سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بہتر بنانے کیلئے بات کروں جبکہ یمن اور سعودی عرب کی جنگ بھی میں نے ہی ختم کروائی تھی۔

Former prime minister Imran Khan meets with now-COAS General Asim Munir. — FILE/THE THURSDAY TIMES

مجھے مسلم لیگ (ن) کے خلاف کرپشن بیانیہ بنانے کیلئے گرفتار کیا گیا، احد چیمہ

نیب حکام نے کہا کہ ہماری مجبوری ہے اور ہمارے اوپر بہت پریشر ہے لہذا آپ شہباز شریف کے خلاف کوئی بیان دے کر گھر چلے جائیں، مجھے کہا گیا کہ اگر آپ شہباز شریف کے خلاف بیان دیں گے تو آپ کو گھر بھیج دیا جائے گا، آپ کی پوسٹنگز جاری رہیں گی اور آپ کی پروموشن بھی ہو گی۔

NAB chair Javed Iqbal (L) and senior bureaucrat Ahad Cheema (R) are shown. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media