پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز
Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے سرسے پاوں تک ہرشعبہ میں بحران پیدا کردیا ہے چاہے وہ آئینی بحران ہو سیاسی بحران ہوی معاشی بحران ہواور چاہے معاشرتی بحران ہو۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک میں ایسا معاشرتی بحران پیدا کردیا ہے کہ انہوں نے پوری قوم کا کلچر ہی بدل دیا ہے انہوں نے بدتمیزی کا ایک ایسا نیا کلچر متعارف کروایا ہے جو بہت افسوسناک ہے یہ ہماری روایت نہیں ہے اوریہ بدتمیزی کا کلچر ہماری روایات کے عین منافی ہے۔
میاں نواز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے ملک نے وہ تباہی مچا دی ہے جو نہ پہلے کبھی دیکھی گئی اور نہ آئیندہ کبھی دیکھی جائیگی۔
میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کو اللہ کا شکرادا کرنا چاہیے کہ اس سے قوم کی جان چھوٹ گئی ہے اور ان شا اللہ آئیندہ کیلئے ہمیشہ سے جان چھوٹ گئی ہے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔