ACROSS TT

News

Elon Musk tops Forbes’ richest people list

Elon Musk remains the world's richest person by a wide margin, with a fortune of $908.2 billion, according to Forbes' Real-Time Billionaires list. His nearest rival, Google co-founder Larry Page, trails by more than $630 billion, while Michael Dell has climbed into fourth place.

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی سے متعلق اسرائیلی وزراء کے بیانات کی شدید مذمت

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت 8 اسلامی ممالک کی اسرائیلی وزراء کی جانب سے غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی سے متعلق بیانات کی شدید مذمت؛ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خطہ میں امن و استحکام کی بین الاقوامی کوششوں کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

Pakistan among eight nations condemning Israeli Gaza displacement remarks

Pakistan joined Egypt, Indonesia, Jordan, Qatar, Saudi Arabia, Türkiye, and the UAE in condemning remarks by Israeli ministers Ben-Gvir and Katz on displacing Palestinians from Gaza, calling the proposals a violation of international law and a threat to Trump's plan to end the Gaza conflict.

نظام کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے، نئے انتظامی یونٹس بنیں گے، اسلام آباد صوبہ بننا چاہیے، وزیرِ داخلہ محسن نقوی

نظام کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے، موجودہ انتظامی ڈھانچہ اپنی افادیت کھو چکا۔ عوامی حمایت سے انتظامی یونٹس ضرور بنیں گے، کسی کو جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد الگ صوبہ بننا چاہیے۔ میں نوکری پر رہوں یا نہیں، لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی

Trump $1 coin sells out hours after entering circulation

The US Mint put a $1 coin bearing President Trump's image into circulation on September 2, making him only the second sitting US president in history to appear on American currency. The coins reportedly sold out within hours of going on sale.
Newsroomتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا...

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی ہے جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کی جس میں عمران خان کے وکیل علی ظفر نے دلائل دیئے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ ہم سزا معطلی کی بجائے مرکزی اپیل پر دلائل دیں گے۔ اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ توشہ خانہ کیس آج سن کر کل سماعت کیلئے مقرر نہیں کر سکتے، سائفر کیس میں ایف آئی اے کے دلائل شروع ہونے ہیں، نہیں معلوم وہ کتنا وقت لیتے ہیں، ہم توشہ خانہ کیس کو عید کے بعد رکھ لیتے ہیں۔

سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے فیصلے کا جائزہ لیا ہے، یہ سزا معطلی کا کیس ہے۔ بعدازاں عدالت نے تحریکِ انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کر دی جبکہ عدالت نے دونوں ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.