وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

A file photo is shown of a petrol pump. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of a petrol pump. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

READ MORE: THE LATEST PETROL AND DIESEL PRICES IN PAKISTAN

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 45 پیسے اضافہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 56 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔

Petrol and Diesel prices today in Pakistan, effective from 1 July, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 88 پیسے اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے 5 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 265 روپے 61 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔∎

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

اس ڈیسک کی مزید تحریریں

تھرسڈے ٹائمز، ہر صبح

دن کی اہم خبریں، رائے اور سب سے زیادہ پڑھی گئی تحریریں، ایک ای میل میں۔

کبھی بھی ایک کلک سے بند کریں۔

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔