ACROSS TT

News

Pakistan responds to UNHRC statement, cites judicial process and detention standards

Pakistan has rejected allegations raised in a UN Human Rights Council statement, with sources saying the claims rely on politicised narratives rather than verified facts and risk prejudging matters currently before the courts.

آئی ایم ایف کا اعتراف: پاکستان کی معیشت میں بحالی، مضبوط سرپلس اور اصلاحات میں نمایاں پیش رفت

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معیشت نے توقعات سے زیادہ استحکام دکھایا ہے۔ 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، بڑھتے زرمبادلہ ذخائر، افراطِ زر پر مؤثر قابو اور جاری اصلاحات نے اقتصادی بنیادیں مضبوط کی ہیں، اگرچہ موسمیاتی خطرات اور ساختی چیلنجز برقرار ہیں۔ سیلاب سے غذائی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مگر مجموعی افراطِ زر قابو میں رہا۔آئی ایم ایف کا اعتراف: پاکستان کی معیشت میں بحالی، مضبوط سرپلس اور اصلاحات میں نمایاں پیش رفت

Pakistan’s economy rebounds as IMF praises growth, surplus and reform momentum

Pakistan’s economic recovery has gained credibility after the IMF praised stronger than expected growth, improved external balances and the country’s first current account surplus in fourteen years. The Fund notes that reserves are rising and inflation is contained, though climate risks and reform challenges persist.

General (r) Faiz Hameed sentenced to fourteen years after court martial

Pakistan’s military has sentenced former Lieutenant General Faiz Hameed to fourteen years after a far reaching court martial that examined accusations of political meddling, secrecy violations and misuse of authority, with further investigations now under way into his alleged attempts to engineer political agitation.

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی جس کا آغاز 11 دسمبر 2025 سے ہو گا۔ سزا سیاسی سرگرمیوں، سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات و وسائل کے ناجائز استعمال اور شہریوں کو نقصان پہنچانے پر سنائی گئی ہے۔
NewsroomInternationalبنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، بھارت فرار ہونے کی اطلاعات

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، بھارت فرار ہونے کی اطلاعات

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حسینہ واجدہیلی کاپٹر پر بھارت فرار۔ بنگلہ دیشی چیف آف آرمی اسٹاف وقار الزماں مقامی کا قوم سے جلد خطاب متوقع۔

spot_img

ڈھاکہ (تھرسڈے ٹائمز) — بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے استعفیٰ کا اعلان ایک سیاسی بحران اور عوامی احتجاج کے درمیان کیا گیا ہے، جہاں ہزاروں مظاہرین ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، بنگلہ دیشی آرمی چیف نے وزیر اعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حسینہ واجد اور ان کی بہن کو سرکاری رہائش گاہ سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی چیف آف آرمی اسٹاف وقار الزماں مقامی وقت کے مطابق 3 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق یہ خطاب دوپہر دو بجے ہوگا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کیمطابق حسینہ واجد ہیلی کاپٹر پر بھارت فرار ہوچکی ہیں۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: