حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو بچا لیا ہے، عمران خان

حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا ہے، معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔

A montage is shown of incumbent prime minister Shehbaz Sharif (L) and former prime minister Imran Khan (R). — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
A montage is shown of incumbent prime minister Shehbaz Sharif (L) and former prime minister Imran Khan (R). — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

راولپنڈی (تھرسڈے ٹائمز) — بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو بچا لیا ہے۔

اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی معیشت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ تسلیم کرتے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے، تو عمران خان نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔∎

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

اس ڈیسک کی مزید تحریریں

تھرسڈے ٹائمز، ہر صبح

دن کی اہم خبریں، رائے اور سب سے زیادہ پڑھی گئی تحریریں، ایک ای میل میں۔

کبھی بھی ایک کلک سے بند کریں۔

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔