ACROSS TT

News

Terrorism Is India’s habit, not Pakistan’s, says Field Marshal Asim Munir

Field Marshal Asim Munir linked Pakistan to the State of Madina, called the Saudi defence pact historic and said Pakistan has been honoured as a guardian of the Haramain. He branded terrorism as India’s habit, insisted that only the state can declare jihad and urged religious scholars to unite the country around knowledge, hard work and a wider national vision.

دہشتگردی ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

دہشتگردی ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔ معرکہِ حق میں اللّٰه کی مدد و نصرت سے فتح ملی۔ تمام مسلم ممالک میں سے حفاظتِ حرمین کا شرف پاکستان کو حاصل ہوا، دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔

No magic, only hard work: Shehbaz Sharif says Pakistan’s future depends on unity

Speaking to religious scholars in Islamabad, Prime Minister Shehbaz Sharif said Pakistan will not progress through “magic” or shortcuts but through hard work, unity and respect for the armed forces. He hailed the army’s performance against India, urged clerics to fight sectarianism and argued that tough decisions by political and military leaders have helped pull the economy back from the edge of default.

پاکستان جادو ٹونے سے نہیں، صرف سخت محنت سے آگے بڑھے گا، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان نہ جادو ٹونے سے آگے بڑھ سکتا ہے، نہ انتشار اور فرقہ واریت کے سہارے۔ اس کے لیے سخت محنت اور قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کی جرات مندانہ فتح نہ صرف پوری قوم بلکہ ہمارے دوست اور برادر ممالک کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ فوج کے خلاف ہونے والے ہر پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Kemi Badenoch has declared war on the welfare state

In a blistering London speech, the Conservative leader tore into mental-health diagnoses, child-poverty metrics, and Labour’s welfare vision — igniting the fiercest policy fight of her campaign.
NewsroomNationalدہشتگردی ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں،...

دہشتگردی ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

دہشتگردی ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔ معرکہِ حق میں اللّٰه کی مدد و نصرت سے فتح ملی۔ تمام مسلم ممالک میں سے حفاظتِ حرمین کا شرف پاکستان کو حاصل ہوا، دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرکہِ حق میں اللّٰه کی مدد و نصرت سے فتح حاصل ہوئی، دہشتگردی پاکستان کا نہیں بلکہ ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔

پاکستان کے چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے مابین دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ اللّٰه تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں سے حفاظتِ حرمین کا شرف پاکستان کو عطا فرمایا ہے، عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں بلکہ محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے، علماء قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں۔

قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس قوم نے علم اور قلم کو چھوڑا وہاں انتشار اور فساد فی الارض نے جگہ لی، اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا۔

چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مزید کہا کہ معرکہِ حق میں اللّٰه کی مدد و نصرت سے فتح حاصل ہوئی، دہشتگردی پاکستان کا نہیں بلکہ ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: