امریکا اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون میں مزید استحکام، مشترکہ فوجی مشق ’انسپائرڈ گیمبٹ‘ مکمل
مشترکہ فوجی مشق ’انسپائرڈ گیمبٹ‘ نے امریکا اور پاکستان کے درمیان انسدادِ دہشت گردی، دفاعی ہم آہنگی اور علاقائی سلامتی کے لیے جاری تعاون کو مزید مستحکم کیا ہے۔




























