پاکستان میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2021 رپورٹ کیمطابق پاکستان میں کرپشن انڈکس124 سے 140 پر پہنچ گیا ہے۔

رائے دیں
یہ تحریر سنیںپاکستان میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ1 منٹ · آلے کی آواز0:00 / 1:19

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ کرپشن رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کیلئے بری جبکہ تحریک انصاف کی موجوہ حکومت کیلئے بہت خبر ہے جسکے مطابق ۲۰۲۱ میں پاکستان کرپشن میں سولہ درجے ترقی کرتے ہوئے 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے واضع رہے کہ 2020 میں پاکستان کا دنیا میں کرپشن کے لحاظ سے 124 واں نمبر تھا

S/T Transparency International

اہم بات یہ ہے کہ کرپشن میں اتنا زیادہ اضافہ تحریک انصاف کی اس حکومت کے دور میں ہورہا ہے جو احتساب کے نعرہ کیساتھ آئی تھی اور پچھلے حکومتوں کو چور او ڈاکو قرار دیا جاتا رہا اور کہا جاتا رہا کہ پچھلی حکومتیں اور حکمران کرپٹ تھے واضع رہے کہ یہ رپورٹ اس وقت آئی ہے جب صرف ایک روز قبل ہی مشیر احتساب شہزاد اکبر نے استعفی دیا ہے

ایسا کافی عرصہ بعد ہوا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ایک برس کے دوران اتنی زیادہ بڑھی ہواگر پچھلے چند برس کا تقابل دیکھیں تو پاکستان کی رینکنگ یوں رہی:

2021 -> 140

2020 -> 124

2019 -> 120

2018 -> 117

2017 -> 117

S/T Transparency International

سب سے کم کرپشن کے لحاظ سے 2018 پاکستان کیلئے بہترین سال رہا جب ملک میں سب سے کم کرپشن

تھرسڈے ٹائمز بزنس ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز کے بزنس ڈیسک سے معیشت، منڈیوں اور کاروبار کی خبریں۔

اس ڈیسک کی مزید تحریریں

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔

ناشر Thursday Media International thursday.media