spot_img

Columns

Columns

News

Supreme Court directs transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital

The Supreme Court has ordered the transfer of Imran Khan from Adiala Jail to Shifa International Hospital for medical assessment and treatment, while directing that his health condition should not be used for political activity or media campaigning.

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.
NewsroomNationalقومی اسمبلی بحال ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ
spot_img

قومی اسمبلی بحال ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم جاری کردیا۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ ججز پر مشتمل بنچ نے متفقہ طورپر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی جانب سے دی گئی قومی اسمبلی کی رولنگ کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم جاری کردیا ہے اور ساتھ ہی ۹ اپریل بروز ہفتہ صبح دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد کرنے کا حکم دے دیا ہے جس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی اورکہا گیا ہے کہ ہر ممبر کو آزادانہ ووٹ کاسٹ کرنے کی مکمل اجازت ہوگی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں نئے وزیراعظم کا فوری انتخاب کیا جائیگا۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صدر کی جانب سے دیے گئے نگران حکومت کے احکامات بھی کالعدم قرار دیے جاتے ہیں۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.