spot_img

Columns

Columns

News

تورطت المملكة العربية السعودية في مؤامرة للإطاحة بحكومة رئيس الوزراء السابق عمران خان، كما يزعم أحد المقربين من عمران خان

لقد أطاحت المملكة العربية السعودية بحكومة عمران خان، وكانت المملكة العربية السعودية والولايات المتحدة هما الدولتان اللتان اكتملت بدعمهما عملية تغيير النظام. كما أن الدعم الاقتصادي الذي تقدمه المملكة العربية السعودية لباكستان هو أيضًا جزء من نفس التخطيط، شير أفضل مروات۔

Pakistan grants 34 firms licenses to develop electric vehicles for its domestic market

Pakistan's Engineering Development Board has granted 34 licenses for electric vehicle manufacturing under its 2020-2025 policy, aiming to equip petrol stations with EV chargers and leverage global climate funds to promote clean transportation.

پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا

پاک فوج نے سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کا آغاز کر دیا ہے، جنرل (ر) فیض حمید پر الزام ہے کہ انہوں نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف دورانِ ملازمت اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا۔

عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گِرائی تھی، شیر افضل مروت

عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گِرائی تھی، سعودی عرب اور امریکہ دو ممالک تھے جن کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن مکمل ہوا، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے معاشی تعاون بھی اسی پلاننگ کا حصہ ہے۔راہنما تحریکِ انصاف شیر افضل مروت
Opinionاصلی سازش
spot_img

اصلی سازش

عین اسوقت جب بیرونی سازش کا بیانیہ پروان چڑھایا جارہا تھا تو اسی وقت اسی بیرونی ملک امریکہ کی پبلک ریلیشنز فرم کو ہزاروں ڈالرز ماہانہ پر اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے ہائر کیا گیا۔

Raza Butt
Raza Butt
Raza Butt is the editor of The Thursday Times.
spot_img

پونے چار برس اقتدار کی کرسی پر براجمان ہونے کے بعد بھی جب معیشت کو کنٹرول نہ کرسکے اور آئی ایم ایف کیساتھ نیا معاہد کرنا پڑا جب اپنی بری مس منیجمنٹ اور نااہلی کے باعث اقتدار کی کرسی کھسکنے لگی تو اسی آئی ایم ایف کےپروگرام کوڈی ریل کرنے کیلئے ایسے اقدامات کیے گئے جس سے ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا اور پھر ساتھ ہی غیر ملکی خط اور سازش کا ایک بیانہ گھڑا گیا اور اس سازش کودنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کیساتھ جوڑ دیا گیاایک ایسا بیانیہ جسکا کوئی ثبوت موجود نہیں تھا جسکو ملک کی تمام بڑی انٹیلی جس ایجنسیز نے رد کردیا کہ ایسی کوئی سازش نہیں ہوئی لیکن تحریک انصاف کے سربراہ سازش ہونے کے بیانیے پر بضد رہے کیونکہ اس بیانیے سے انکی گرتی مقبولیت اور ساکھ کو تقویت مل رہی تھی انہوں نے اپنے ذاتی اور سیاسی فائدے کیلئے ملکی مفاد کو پس پشت ڈالا اور اپنے من گھڑت بیانیے پر قائم رہے۔

جب عمران خان ملک کے طول و عرض میں اقتدار سے نکلنے کے بعد پورے زور شور سے جلسے جلوس کررہے تھے اوراپنے خلاف ہونے والی سازش کے بیانیے کو پروان چڑھانے میں مصروف تھے تو عین اسی وقت اسی سپر پاورامریکہ جس پرسازش کرنے کا الزام لگا رہے تھے اسکے ساتھ اپنے تعلقات بہتر اور مضبوط کرنے کیلئے ہزاروں ڈالر ماہانہ پر ایک پبلک ریلیشنز فرم ہائر کی گئی جو تعلقات کی بہتری کیلئے کام کرتی لیکن ادھر پاکستانی عوام کو ایک خیالی سازش کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کرملکی مفاد پر اپنے ذاتی اور سیاسی مفاد کو ترجیح دی جاتی رہی۔

اب جب آئی ایم ایف سے موجودہ حکومت کا معاہدہ عین ہونے کے قریب ہے توتحریک انصاف کی پختونخواہ حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ ہونے والے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جسکا ثبوت آج ہی کے روز سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور پنجاب اور پختونخواہ کے وزرائے خزانہ کہ ہونے والی آڈیو لیک ہے۔

اس سب کے بعد فیصلہ اب پاکستانی عوام نے کرنا ہے کہ مملکت پاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف اصل سازش کون کررہا ہے!۔

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
error: