ACROSS TT

News

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، سپین اور سویڈن نے ”دو ریاستی حل“ کی حمایت میں مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیل کی ”سفارتی تنہائی“ بڑھ رہی ہے۔ روئٹرز
NewsroomEconomyکمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے حکومتی استعمال کی خبریں گمراہ...

کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے حکومتی استعمال کی خبریں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

میں ایسے کسی بیان اورمہم کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضع کرتا ہوں کہ نہ حکومت کا کوئی ایسا ارادہ ہے اور نہ ہی ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔

spot_img

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں ہمیشہ اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے پاس موجود فاریکس شامل ہوتا ہے۔ اس حوالے سے حال ہی میں میں نے اس اصول پر مبنی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حوالہ دیا جس پر کچھ مفاد پرست عناصر خصوصا جنہوں نے ماضی میں اس ملک کی معیشت کو تباہ کیا، اسے دانستہ غلط رنگ اور موڑ دیکر ایک پراپیگنڈہ پر مبنی گمراہ کن مہم شروع کردی گئی۔

اس گمراہ کن مہم میں ایسے ظاہر کیا گیا جیسے گویا حکومت کمرشل بینکوں کے پاس رکھے گئے زرمبادلہ تک رسائی پر غور کر رہی ہے جو درحقیقت شہریوں کی ملکیت ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میں ایسے کسی بیان اورمہم کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضع کرتا ہوں کہ نہ حکومت کا کوئی ایسا ارادہ ہے اور نہ ہی ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور ہے۔

وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ بدنیتی پر مبنی ایسے کسی بھی پراپیگنڈہ بیانات اور مہم جوئی کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا چاہیے۔ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف ان شااللہ گامزن ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.