ACROSS TT

News

FBI captures Indian national wanted over crime network links

The FBI has confirmed the capture of Nitish Kaushal, a 26-year-old Indian national wanted over his alleged role as an enforcer for the Bhagwanpuria crime network. He was arrested in Vermont near the US-Canada border, the first confirmed capture among the fugitives named under Operation Hard Ball.

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 351 روپے 46 پیسے جبکہ ڈیزل 331 روپے 30 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔

Argentina stun England with dramatic late comeback to reach World Cup Final

Argentina scored twice in the final minutes to complete a dramatic 2-1 comeback over England in Atlanta and advance to a second consecutive FIFA World Cup final.

China now viewed more positively than the US in most countries, Pew finds

For the first time, more people view China favourably than the US across most of 36 countries surveyed, Pew Research Center finds, with more expressing confidence in Xi than Trump. The US leads China in just six countries. In Pakistan, 84% call China a reliable partner against 36% for the US.

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 17 ارب امریکی ڈالرز کا قرضہ قبل از وقت ادا کر دیا، مشیرِ خزانہ خرم شہزاد

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4722 ارب روپے (تقریباً 17 امریکی ڈالرز) کا قرض مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دیا۔ رواں مالی سال 2900 ارب روپے کی ادائیگیاں ہوئیں۔ ادا کیے گئے قرض میں 51 فیصد سٹیٹ بینک، 49 فیصد دیگر مالیاتی اداروں کا شامل ہے۔ مشیرِ خزانہ
AnalysisEconomyپاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ بن گئی, امریکی...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ بن گئی, امریکی جریدہ بلومبرگ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بہترین کارکردگی کی بنا پر ڈالر میں دنیا کی ٹاپ پرفارمر سٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جس میں گزشتہ ایک برس کے دوران تقریباً دوگنا اضافہ ہوا۔ اس اضافہ کو ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے اور حکومتی اقدامات کی بدولت مستقبل میں مزید بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔

spot_img

نیویارک/اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — امریکی جریدہ بلومبرگ کیمطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ ایک برس میں تقریباً دوگنا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کے لحاظ سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے دنیا کی ٹاپ پرفارمر سٹاک مارکیٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ واضع رہے کہ تقریبا ایک برس قبل آئی ایم ایف سے قلیل مدتی قرضہ حاصل کرنے سے قبل پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا تھا۔

جریدہ بلومبرگ کیمطابق اسٹاک انڈیکس میں حال ہی میں بڑی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض کے پروگرام کو حاصل کرنے کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ٹیکسوں میں اضافے کے بعد ڈالر بانڈز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 4.76 فیصد اضافہ ہوا، جو کہ جولائی 2023 کے بعد سے سب سے بڑا اضافہ ہے۔ حکومت نے کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا، جس کے بعد انڈیکس نے اپنی بلند  ترین سطح کو چھوا۔ 2029 میں میچور ہونے والے ملک کے بانڈز میں دو مہینوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ دیگر بانڈز میں بھی بہتری آئی۔ کیپٹل گین ٹیکس کو ٹیکس فائلرز کے لیے 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ڈیویڈنڈ پر ٹیکس میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

امریکی جریدہ کیمطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف سے نیا قرض حاصل کرنے کے امکانات کو تقویت دینے کے لیے ٹیکس می اضافہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ قوم اس پروگرام کے لیے عملے کی سطح کے معاہدے کو حاصل کرنے کی توقع رکھتی ہے جو جولائی تک کم از کم تین سال تک چلے گا۔

جریدہ بلومبرگ کیمطابق پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں اس اضافے کو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومتی اقدامات اور مالیاتی پالیسیوں کے باعث، مستقبل میں پاکستان کی معیشت میں مزید بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.