موضوع

پاکستان اور آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا پروگرام: قسطیں، جائزے اور وہ شرائط جو ہر بجٹ پر اثر ڈالتی ہیں۔

تازہ ترین

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالرز کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فیسیلٹی کی درخواست کر دی، روئٹرز

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالرز ایکسچینج سٹیبلائزیشن فیسلٹی کی درخواست، ایران جنگ میں مذاکراتی کردار سے سفارتی اہمیت بڑھنے کے بعد اسلام آباد اقتصادی تعاون کا خواہاں۔ زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہونگے، روپے پر دباؤ اور مالیاتی اداروں پر انحصار کم ہوگا۔

Pakistan has requested a rare $10 billion US exchange stabilisation facility that could bolster foreign exchange reserves, reduce pressure on the rupee and deepen economic cooperation between Islamabad and Washington. — FILE/THE WHITE HOUSE

9 مئی 2026

  1. ہفتہ 9 مئی 2026

    خبریں

    عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی مگر پاکستان میں اضافہ، حکومت کو شدید تنقید اور عوامی احتجاج کا سامنا

    عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث عوام سراپا احتجاج، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

2 اپریل 2026

  1. جمعرات 2 اپریل 2026

    تجزیہ

    پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے، رائٹرز

    پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ ایک برس پہلے تک تنہائی کے شکار پاکستان کیلئے یہ غیر معمولی تبدیلی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ممکن ہوئی۔ عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی یہ اہمیت بھارت میں بےچینی پیدا کر رہی ہے۔

11 دسمبر 2025

  1. جمعرات 11 دسمبر 2025

    خبریں

    آئی ایم ایف کا اعتراف: پاکستان کی معیشت میں بحالی، مضبوط سرپلس اور اصلاحات میں نمایاں پیش رفت

    آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معیشت نے توقعات سے زیادہ استحکام دکھایا ہے۔ 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، بڑھتے زرمبادلہ ذخائر، افراطِ زر پر مؤثر قابو اور جاری اصلاحات نے اقتصادی بنیادیں مضبوط کی ہیں، اگرچہ موسمیاتی خطرات اور ساختی چیلنجز برقرار ہیں۔ سیلاب سے غذائی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مگر مجموعی افراطِ زر قابو میں رہا۔آئی ایم ایف کا اعتراف: پاکستان کی معیشت میں بحالی، مضبوط سرپلس اور اصلاحات میں نمایاں پیش رفت

26 نومبر 2025

  1. بدھ 26 نومبر 2025

    خبریں

    عمران خان اکیلا مجرم نہیں بلکہ اسے لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، اُن کا بھی حساب ہونا چاہیے، نواز شریف

    ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والے خود الیکشن میں حصہ لے کر ہار گئے۔ پاکستان 2017 میں ترقی کی راہ پر گامزن تھا، ہمارے بعد ملک کا ستیاناس کر دیا گیا۔ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اسے لانے والے بھی برابر شریک ہیں، اُنکا بھی حساب ہونا چاہیے۔

25 اکتوبر 2025

  1. ہفتہ 25 اکتوبر 2025

    تجزیہ

    پاکستان کے سفارتی معجزے، کامیاب خارجہ پالیسی نے خطے کا توازن بدل دیا، امریکی جریدہ فارن پالیسی

    پاکستان کی 2025 میں سفارتی معجزات کی بدولت خارجہ محاذ پر پاکستان کی غیر معمولی کامیابیاں۔ سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ، امریکہ سے تعلقات کی بحالی، ایران اور ترکی کے ساتھ اقتصادی تعاون، اور چین کے ساتھ تعلقات کا فروغ اس حقیقت کا ثبوت ہیں کہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی نے خطے کا توازن بدل دیا ہے۔

13 اگست 2025

  1. بدھ 13 اگست 2025

    خبریں

    موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر کے سی اے اے ون کر دی، آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا

    عالمی کریڈٹ ایجنسی نے مالیاتی استحکام اور اصلاحات پر عمل درآمد کے پیش نظر پاکستانی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ٹوسے بڑھا کر سی اے اے ون کرتے ہوئے آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا۔

5 اگست 2025

  1. منگل 5 اگست 2025

    خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 43 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 43 ہزار کی ریکارڈ حد بھی عبور کر گیا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

14 مئی 2025

  1. بدھ 14 مئی 2025

    تجزیہ

    پاکستانی معیشت ایک معجزہ بن چکی ہے، امریکی اخبار بارونز

    پاکستان گزشتہ دو سالوں میں ایک معاشی معجزہ کر چکا ہے، ملکی معیشت کو اب کوئی خطرہ لاحق نہیں، افراطِ زر 40 فیصد سے صفر پر آ چکی ہے، بھارت کے ساتھ حالیہ مسلح کشیدگی بھی پاکستان کو معاشی طور پر پٹری سے نہیں اتار سکی۔

  2. بدھ 14 مئی 2025

    خبریں

    آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب دو کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی

    آئی ایم ایف نے پاکستان کو سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت ایک ارب دو کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم زرمبادلہ کے ذخائر کا حصہ بنے گی، جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے

9 مئی 2025

  1. جمعہ 9 مئی 2025

    خبریں

    آئی ایم ایف نے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کے لیے 2.3 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کر لیا

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کے لیے 2.3 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج منظور کر لیا،آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی بہتر مالی کارکردگی اور اصلاحاتی ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے منظوری دی۔

15 اپریل 2025

  1. منگل 15 اپریل 2025

    خبریں

    فچ نے مالی اصلاحات، معیشت اور زرمبادلہ میں بہتری پر پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم کر دی

    بین الاقوامی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستانی مالی اصلاحات، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری اور آئی ایم ایف پروگرام میں پیش رفت کے باعث پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم کردی۔ پاکستانی درجہ بندی میں اضافہ عالمی مالیاتی اداروں کے اعتماد کی علامت ہے۔

3 اپریل 2025

  1. جمعرات 3 اپریل 2025

    خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف کا عوام اور صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا اعلان، گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ ریلیف دیا جائے گا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی استحکام حاصل کرکے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

26 مارچ 2025

  1. بدھ 26 مارچ 2025

    خبریں

    آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 1.3 ارب ڈالر کی نئی فنڈنگ پر اتفاق ہوگیا

    آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 1.3 ارب ڈالر کی نئی فنڈنگ پر اتفاق، اسٹاک مارکیٹ کا مثبت رد عمل، 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔

12 مارچ 2025

  1. بدھ 12 مارچ 2025

    خبریں

    عالمی کرڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معاشی منظرنامے کو ‘مستحکم’ سے ‘مثبت’ کردیا

    عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معاشی منظرنامے کو 'مستحکم' سے 'مثبت' قرار دیتے ہوئے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنا کر 'Caa3' سے 'Caa2' کردی۔

10 مارچ 2025

  1. پیر 10 مارچ 2025

    خبریں

    چین کی جانب سے قرض ادائیگی میں توسیع، پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کی امید

    چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا۔

10 جنوری 2025

  1. جمعہ 10 جنوری 2025

    خبریں

    حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ

    دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع

8 جنوری 2025

  1. بدھ 8 جنوری 2025

    خبریں

    ملکی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے، معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، شہباز شریف

    ملکی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے، خود احتسابی ضروری ہے، معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔ برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس تجاویز درکار ہیں، پاکستان اللّٰه کے فضل سے قیامت تک قائم رہے گا۔

1 جنوری 2025

  1. بدھ 1 جنوری 2025

    تجزیہ

    پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں ریکارڈ سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بلومبرگ

    پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں 22 برس کی نسبت بہترین سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئندہ برس معاشی حالات میں مزید بہتری، شرح سود و افراطِ زر میں کمی اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔

31 دسمبر 2024

  1. منگل 31 دسمبر 2024

    خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی پلان ’’اُڑان پاکستان‘‘ کا افتتاح کر دیا

    ایماندارانہ تجزیہ قوموں کی زندگی بدل دیتا ہے۔ بھارت نے نواز شریف کا معاشی ماڈل اپنایا۔ گزشتہ 9 ماہ میں ہم نے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے۔ حکومت اور ادارے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ماضی قریب میں ہم متکبرانہ اور ناپسندیدہ رویوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہوئے۔

ناشر Thursday Media International thursday.media