جیل میں قید عمران خان کی تحریر: آئندہ انتخابات کو مذاق اور تباہی قرار دے دیا، جریدہ اکانومسٹ
آئندہ انتخابات مذاق اور تباہی ہوں گے، ہماری حکومت فوج نے امریکہ کے دباؤ کے تحت گرائی، نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر چکے ہیں، ہمیں انتخابی مہم کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔









