ACROSS TT

News

بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کیلئے استعمال کر رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی بنیاد ہے۔ روکسولانا زیگون

بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی بنیاد ہے۔ بھارت معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کر کے دوطرفہ دیرینہ تنازع کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ روسی ماہرِ بین الاقوامی امور ڈاکٹر روکسولانا زیگون

PIA begins new era as private management takes control

PIA has formally entered private management under PIA Equity Ltd following a Rs125 billion equity injection, completing the first financial close of one of Pakistan's largest privatisation transactions.

سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحدی علاقوں میں کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیوں میں 29 خارجی دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ وزیرِ اطلاعات کے مطابق باجوڑ میں انٹیلیجنس آپریشنز کے دوران 4 جبکہ صوبہ پکتیکا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائیوں کے دوران 25 دہشتگرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

Three terrorists killed as Karachi Rangers camp attack foiled, ISPR

ISPR says three terrorists were killed and one injured Afghan national was captured after a Karachi Rangers camp attack in which three soldiers were martyred.

Bangladesh’s J-10CE move could put India in a three-front airpower squeeze

Bangladesh’s reported interest in Chinese J-10CE jets could mark a new phase in South Asia’s airpower competition, placing fresh strategic pressure on India.
NewsroomEconomyسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، ہنڈرڈ انڈکس میں پہلی بار 81...

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، ہنڈرڈ انڈکس میں پہلی بار 81 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، آج تاریخ میں پہلی بار 81 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج 12 سو سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 81 ہزار سے زائد پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — آج کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس میں پہلی بار 81 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام تک 79 ہزار 944 پوائنٹس پر بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار 155 پوائنٹس تک پہنچ چکا ہے، مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 1 ہزار 211 پوائنٹس (تقریباً 1 اعشاریہ 49 فیصد) کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

تجارتی حجم کو دیکھا جائے تو 44 کروڑ 13 لاکھ 38 ہزار 958 سے زائد حصص کا تبادلہ ہوا ہے جبکہ تجارتی مالیت 27 ارب 22 کروڑ 80 لاکھ 19 روپے سے زائد رہی ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.