Newsroom

آج سے امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔

Donald Trump returns to white house as 47th President of US

Donald Trump returns as 47th President of the United States, taking the oath at Capitol Hill with notable figures like Joe Biden, Bill Clinton, and tech giants in attendance.

ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں واپسی، کیپیٹل ہِل میں حلف اٹھا لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر بن گئے ہیں، انہوں نے 6 نومبر کے صدارتی معرکہ میں ڈیموکریٹک خاتون امیدوار کمیلا ہیرس کو شکست دی تھی۔

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے، مریم...

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی اور جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم پاکستان والے ہیں، پاکستان کی عزت کے رکھوالے ہیں۔

کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ ہر حلقے کی علیحدہ انکوائری ہو گی، جسٹس جمال مندوخیل

فارم 45 یا فارم 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا، پوری انکوائری کرنا ہو گی۔ کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ پہلے بھی انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑا تھا، یہ 184 کے تحت عدالت کا دائرہِ اختیار نہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: