تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

3,836 تحریریں

منگل 15 اکتوبر 2024

خبریں

پاکستان روس، چین، برطانیہ اور امریکہ سمیت سب کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات چاہتا ہے، اسحاق ڈار

شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن سمٹ میں کئی بڑے سربراہانِ مملکت آ رہے ہیں۔ پاکستان روس، چین، برطانیہ اور امریکہ سمیت سب کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات چاہتا ہے۔ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کامیاب جا رہی ہے۔ پاکستان میں صرف ایک پارٹی کی ضد کی وجہ سے سیاسی بھونچال ختم نہیں ہو رہا۔

A file photo is shown of Pakistan's deputy prime minister/foreign minister Ishaq Dar. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پیر 14 اکتوبر 2024

خبریں

آئینی عدالت کا قیام اور ججز کی تقرری کا طریقہ کار ہمارے دو مطالبات ہیں، بلاول بھٹو زرداری

آئینی عدالت اور ججز کی تقرری کا طریقہ کار ہمارے مطالبات ہیں، انصاف کی فراہمی کیلئے برابری کی نمائندگی یقینی بنانا ہو گی، صوبوں سے برابری پر مصنفین بیٹھیں گے تو مسائل حل ہونگے، جو لوگ مجھے کہہ رہے ہیں پیچھے ہٹ جاؤ میں انہیں کہتا ہوں تم پیچھے ہٹ جاؤ، بلاول بھٹو زرداری۔

A file photo is shown of PPP chief Bilawal Bhutto-Zardari addressing a press conference on Feburary 13, 2024. — AFP

چینی وزیراعظم لی کیانگ پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف کا مضبوط تر تعلقات کا خیرمقدم

چینی وزیراعظم لی کیانگ کے دورۂ پاکستان سے تزویراتی تعلقات مضبوط اور سی پیک (CPEC) جیسے اہم منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ ایس سی او (SCO) سربراہ اجلاس پاکستان کو علاقائی تعاون کے لیے تجارت کے ایک اہم مرکز کے طور پر سامنے لاتا ہے۔

This historic visit by the Chinese premier underscores Pakistan-China collaboration on economic growth and security. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ایس سی او سربراہ اجلاس 2024 اسلام آباد: رواں سال کے اجلاس کے ایجنڈے میں کیا شامل ہے؟

اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس 2024 میں علاقائی سلامتی، اقتصادی تعاون اور موسمیاتی لچک میں اضافے پر توجہ دی جائے گی، جبکہ پاکستان کثیر الجہتی تعلقات کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Major discussions will tackle counter-terrorism, trade connectivity, and sustainable development among SCO member states. — RADIO PAKISTAN
قطر

کیو آئی اے (QIA) کی کارروائی: قطر کے خودمختار دولت فنڈ نے خاموشی سے لندن کا بڑا حصہ کیسے اپنی گرفت میں لے لیا

قطر کے خودمختار دولت فنڈ کیو آئی اے نے دی شارڈ، کینری وارف اور ہیرڈز جیسی نمایاں سرمایہ کاریوں سے لندن کی اسکائی لائن بدل دی ہے اور عالمی املاک کے شعبے میں اپنے کلیدی کردار کو مستحکم کر لیا ہے۔

With billions invested, Qatar's strategic acquisitions symbolise both economic diversification and growing soft power in the UK capital. — INDIGO
خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج بین الاقوامی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہو گی، حسین حقانی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی بین الاقوامی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہو گی، پی ٹی آئی پاکستان پر امریکہ کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے مگر فرق نہیں پڑ رہا، عمران خان نے سفارتی سطح پر ایسی باتیں کیں جو تھڑے پر بیٹھ کر کی جاتی ہیں۔

A file photo is shown of former Pakistani ambassador to the United States, Husain Haqqani. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اتوار 13 اکتوبر 2024

خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کیلئے تیاری مکمل ہے، شاندار میزبانی کریں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کیلئے تیاری مکمل ہے، پاکستان شاندار میزبانی کرے گا، ہم 1997 کے بعد کسی بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں، ایک پارٹی آج بھی وہی کام کر رہی ہے جو اس نے 2014 میں کیا تھا، پاکستان کا غزہ و فلسطین پر مؤقف واضح ہے، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار۔

Pakistani finance minister Ishaq Dar is pictured at Yokohama in 2017. — KIYOSHI OTA/BLOOMBERG
تجزیہ

پاکستان معاشی اصلاحات اور مؤثر اقتصادی پالیسیز کی بدولت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی اصلاحات اور مؤثر اقتصادی پالیسیز کی بدولت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور افراطِ زر میں کمی ہوئی ہے، پاکستان قرضوں کے بھنور سے نجات حاصل کر رہا ہے، آئندہ 5 سالوں کے دوران جی ڈی پی میں ترقی کی شرح 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، آئی ایم ایف رپورٹ۔

A montage is shown of prime minister Shehbaz Sharif and the IMF logo. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

خبریں

پی ٹی آئی کی وفاق پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی وفاق پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے، ، پی ٹی آئی کی پوری ڈیفینیشن یہی ہے کہ عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں، عمران خان کے کئی چہرے ہیں، کیا عدالتوں کو نظر نہیں آ رہا کہ عمران خان ملکی سالمیت پر حملے کر رہا ہے؟

A file photo is shown of Khawaja Asif addressing Parliament on September 12, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES
تجزیہ

ایس سی او سربراہی اجلاس 2024: کون سے ممالک اسلام آباد میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں؟

ایس سی او سربراہی اجلاس 2024 پاکستان میں 15 اور 16 اکتوبر کو منعقد ہوگا، جس میں چین، روس، بھارت اور ایران جیسے رکن ممالک کے سربراہان حکومت شرکت کریں گے۔ اجلاس کا بنیادی مقصد سیکیورٹی، اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

The 2024 SCO Summit in Pakistan on October 15-16 will bring together heads of government from member nations like China, Russia, India, and Iran, focusing on security, economic cooperation, and regional connectivity. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 11 اکتوبر 2024

خبریں

حکومت کے پاس آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے ہیں، ہم اتفاقِ رائے قائم کرنا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری

حکومت کے پاس آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت موجود ہے مگر حکومت تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاقِ رائے چاہتی ہے، میں بھرپور کوشش کررہا ہوں کہ اتفاقِ رائے قائم ہو لیکن اگر اتفاقِ رائے نہ ہوا تو حکومت کا یہ مؤقف درست ہو گا کہ وقت ضائع نہ کیا جائے۔

A file photo is shown of PPP chief Bilawal Bhutto-Zardari addressing the lawyers on September 19, 2024 at Islamabad. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media