سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے قصرِ الصفا میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، یہ سہ فریقی معاہدہ ہے جس کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
















