عمران خان! انقلاب لانے کا شوق ہے تو اپنے بچوں کو واپس لاکر فرنٹ لائن پر کھڑا کرو، مریم نواز
انقلاب تحریک جہاد گھر سے شروع ہوتے ہیں اپنے بچوں قاسم سلیمان کو تو باہر بٹھایا ہوا ہے اور قوم کے بچوں کو سڑکوں پر لاکر مارنا چاہتے ہو پہلے اپنے بچوں کو لاو انکو فرنٹ لائن پر کھڑا کرو تاکہ پتہ چلے تم انقلاب کیلئے مارچ کررہے ہو۔

Subscribe
0 Comments