spot_img

Columns

Columns

News

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Newsroomعمران خان کو امریکی سازش نے نہیں بلاول ہاوس کی سازش نے...
spot_img

عمران خان کو امریکی سازش نے نہیں بلاول ہاوس کی سازش نے نکالا، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو غریبوں کی آواز مظلوموں کی نمائندہ جمہوریت کی علمبردار آمریت کیلئے خوف کی علامت تھیں۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو غریبوں کی آواز مظلوموں کی نمائندہ جمہوریت کی علمبردار آمریت کیلئے خوف کی علامت تھیں۔

چئیرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ آمریت بندوق کی طاقت سے عوام کی آزادی چھینتی ہے عوام کے حقوق سلب کرتی ہے جبکہ دہشتگرد خوف پھیلا کر عوام کے خون کی ہولی سجا کر خوف کا ماحول بنا کر کبھی مذہب اور کبھی قوم پرستی کو استعمال کرکے عوام کے حقوق سلب کرتے ہیں۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر پرویز مشرف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ مشرف تھا لیکن شہید بینظیر بھٹو ہے۔

چئیرمین پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں امریکہ یا وائٹ ہاوس نے سازش کرکے نہیں بالکہ بلاول ہاوس کی سازش نے نکالا ہے تمہیں بند کمروں کی سازش نے نہیں بالکہ عوام کے سامنے پارلیمان میں کھڑے ہوکر نکالا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ جیسے مشرف کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکالا ویسے ہی اس سیلیکٹڈ کو دودھ میں سے مکھی کی طرح عدم اعتماد کرکے باہر نکالا ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بزدل کی کوشش ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹا جائے یہی تو جہ ہے کہ چھپ چھپ کر وڈیو پر تقاریرکرتے ہیں بے نظیر کیلئے بھی وڈیو تقریر کا آپشن تھا مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا لیکن یہ بزدل بنی گالہ میں چھپ گیا اور اپنی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیں یقینی بنانا ہے کہ ادارہ اپنے نیوٹرل ہونے کے وعدے پر چلے ہم نے ہر غیر جمہوری سازش کو ناکام بنایا اسے بھی بنائیں گے ہم اس کٹھ پتلی کا ہمیشہ کیلئے بندوبست کرنے پر تیار ہیں انکی کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ورغلایا جائے کھلم کھلا آرٹیکل چھے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.