تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

3,836 تحریریں

جمعرات 28 نومبر 2024

خبریں

ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف

قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔

A file photo is shown of Pakistani prime minister Shehbaz Sharif. — FILE/THE THURSDAY TIMES
سعودی عرب

بھارتی کاپر کمپنی ویدانتا کی سعودی کاپر منصوبے میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

بھارت کی معدنی وسائل کی بڑی کمپنی ویدانتا سعودی عرب کی کاپر صنعت میں بھاری سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے، جس سے وژن 2030 کے تحت اہم معدنیات اور سپلائی چین میں خود کفالت کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

Vedanta drives Saudi Arabia’s copper ambitions. — SOPA Images / Alamy Stock Photo
خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ کر ایک نئی بلندی کو چھولیا۔

Pakistan Stock Exchange hits 100,000 points, reflecting KSE growth and economic optimism in Pakistan’s financial market. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
امارات

طلبات کا آئی پی او سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث بڑھا کر 2 ارب ڈالر کر دیا گیا

طلبات کا دبئی میں آئی پی او عالمی اور علاقائی سطح پر مضبوط طلب کے باعث بڑھا کر 2 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے حصص کی تجارت 10 دسمبر سے شروع ہوگی، جو دبئی فنانشل مارکیٹ کے لیے ایک اہم لسٹنگ ہے۔

Talabat's IPO signals Dubai’s retail tech boom. — Gabriel BOUYS / AFP

بدھ 27 نومبر 2024

خبریں

حکومت کو کہنا چاہتا ہوں ہوش کے ناخن لو ورنہ بنگلہ دیش بھول جاؤ گے۔ علی امین گنڈا پور

حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ بنگلہ دیش بھول جاؤ گے، بھاگنے کا موقع نہ ملے گا۔ ہمارے کارکنوں کو بےرحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سیدھی گولیاں چلائی گئیں، ہمارے لوگ شہید اور زخمی ہوئے۔ پی ٹی آئی کیساتھ جبر و ظلم کیا گیا، ہم پُرامن جماعت ہیں۔

A file photo is shown of chief minister for Khyber Pakhtunkhwa, Ali Amin Gandapur, at Peshawar on February 17, 2024. — ABDUL MAJEED/AFP via Getty Images

منگل 26 نومبر 2024

خبریں

پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، فساد کی جڑ بشریٰ بی بی ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ تحریکِ انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان افغانوں اور انتہا پسندوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، سارے فساد کی جڑ ایک عورت ہے، یہ لوگ لاشیں گرانے آئے ہیں۔

A file photo is shown of Mohsin Naqvi, the Federal Interior Minister and Attaullah Tarar, the Federal Information Minister at Islamabad on November 26, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بینچ مارک کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 3500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بینچ مارک کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 3500 سے زائد پوائنٹس کی کمی، سٹاک ایکسچینج 95 ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا، گزشتہ روز 98 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہونے والا سٹاک ایکسچینج آج 94 ہزار 574 پوائنٹس پر بند ہوا۔

An illustration is shown of the KSE-100 experiencing a bear market. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

پیر 25 نومبر 2024

سعودی عرب

السعودية تتصدر سباق الاستثمار المصرفي في الشرق الأوسط متفوقة على الإمارات

السعودية والإمارات في سباق شرس للهيمنة على قطاع الاستثمار المصرفي في الشرق الأوسط، حيث تتفوق السعودية في مجالات الاكتتابات العامة وإصدار الديون بفضل رؤيتها الاقتصادية الطموحة۔ وفي المقابل، تسعى الإمارات جاهدة لتعزيز موقعها من خلال تنويع اقتصادها وتوسيع قاعدة المُصدرين، مما يبرز تنافسًا إقليميًا يُعيد تشكيل المشهد المالي ويخلق فرصًا جديدة للنمو لكلا البلدين۔

Saudi Arabia’s IPO and debt boom is challenging UAE’s financial dominance. — FAYEZ NURELDINE/AFP via Getty Images
خبریں

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے جو صرف ارجنٹینا کے S&P میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیز اور IMF کی حمایت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا۔

An illustration is shown of Pakistan's stock market on an incline. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES
سعودی عرب

مترو الرياض يبدأ رحلته نحو المستقبل هذا الأسبوع مع تشغيل 3 خطوط جديدة

شبكة مترو الرياض الآلية تبدأ العمل في 27 نوفمبر، محققة إنجازًا بارزًا في تحول المملكة العربية السعودية الحضري ضمن رؤية 2030؛ حيث تتصدر الاستدامة المشهد مع تشغيل الشبكة بالطاقة المتجددة بالكامل.

Riyadh Metro kicks off this week, connecting key areas with the world’s longest driverless network. — FAYEZ NURELDINE/AFP via Getty Images
امارات

مالڈووا کے شہری کے قتل کی تحقیقات، متحدہ عرب امارات میں 3 مشتبہ افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات میں مالڈووا کے شہری زیوی کوگن کے قتل کے بعد تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کی لاش تیز رفتار تحقیقات کے دوران برآمد ہوئی؛ اماراتی حکام نے عوامی تحفظ کے لیے اپنے عزم کا ازسرِ نو اعادہ کیا ہے۔

Zvi Kogan. — REUTERS

اتوار 24 نومبر 2024

خبریں

بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل پاکستان آئیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بیلاروس کے وفد کا استقبال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

Mohsin Naqvi, the Federal Interior Minister, receives a high-level Belarusian delegation at Islamabad on November 24, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 23 نومبر 2024

سعودی عرب

السعودية صديق وشقيق مخلص لباكستان، وأي تصريحات مسيئة بحقها جريمة لا تُغتفر، رئيس وزراء باكستان شهباز شريف

السعودية صديق وشقيق مخلص لباكستان، وأي تصريحات مسيئة بحقها تعد عداءً لباكستان وجريمة لا تُغتفر. أي محاولة لعرقلة الصداقة بين باكستان والسعودية ستُواجه بحزم. السعودية قدمت دعمها لباكستان دائمًا في المجالات المالية والدبلوماسية والسياسية، بحسب رئيس الوزراء الباكستاني شهباز شريف۔

A file photo is shown of incumbent Pakistani prime minister Shehbaz Sharif (L) with Saudi crown prince Muhammad bin Salman (R) at As-Salam Palace in Jeddah on April 30, 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
سعودی عرب

سعودی عرب پاکستان کا سب سے وفادار اتحادی ہے، اس کی توہین ناقابلِ معافی ہے: شہباز شریف

سعودی عرب پاکستان کا مخلص دوست اور بھائی ہے، اس کے خلاف زہر آلود بیانات پاکستان سے دشمنی کے مترادف اور ناقابلِ معافی جرم ہیں۔ پاک سعودی دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والے ہر ہاتھ سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف

A file photo is shown of incumbent Pakistani prime minister Shehbaz Sharif (L) with Saudi crown prince Muhammad bin Salman (R) at As-Salam Palace in Jeddah on April 30, 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سعودی عرب پاکستان کا مُرَبّی دوست اور بھائی ہے، اس کے خلاف زہر آلودہ بیان ناقابلِ معافی جرم ہے، شہباز شریف

سعودی عرب پاکستان کا مُرَبّی دوست اور بھائی ہے، اس کے خلاف زہر آلودہ بیان پاکستان سے دشمنی اور ناقابلِ معافی جرم ہے۔ جو ہاتھ پاکستان سعودی عرب دوستی میں رکاوٹ بنے گا اسے توڑ دیں گے۔ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مالی، سفارتی اور سیاسی حمایت کی، وزیراعظم شہباز شریف۔

A file photo is shown of incumbent Pakistani prime minister Shehbaz Sharif (L) with Saudi crown prince Muhammad bin Salman (R) at As-Salam Palace in Jeddah on April 30, 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
امارات

خلیجی کمپنیوں کی نظریں مضبوط طلب اور قابلِ تجدید توانائی کے سہارے ترقی پر

خلیج تعاون کونسل (GCC) کی کمپنیاں مضبوط طلب، ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اور قابلِ تجدید توانائی کے بل پر ترقی کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ سب صحارا افریقہ میں رئیل اسٹیٹ اور ٹیلی کام کے شعبوں میں بحالی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

ADNOC is the UAE’s state-owned energy giant, leading in oil, gas, and sustainable energy innovations globally. — BLOOMBERG

جمعہ 22 نومبر 2024

خبریں

الأمين العام لأوبك يدافع عن الوقود الأحفوري في مؤتمر كوب 29، واصفاً إياه بأنه هدية من الله

أوبك تدافع عن الوقود الأحفوري في مؤتمر كوب 29، مع تأكيد الأمين العام هيثم الغيص على أهمية احتجاز الكربون وتحقيق التوازن الاقتصادي. العلماء المناخيون يحذرون من خطر ارتفاع درجة الحرارة إلى 3.1 درجة مئوية۔

OPEC defends fossil fuels at COP29, calling oil a "gift from God" while pushing carbon capture technologies as a solution to balance emissions and energy needs. — MARK FELIX/AFP via Getty Images
خبریں

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

قربانیاں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیر متزلزل لگن کی بنیاد ہیں، دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنائے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔

A file photo is shown of the Chief of Army Staff, General Hafiz Syed Asim Munir Ahmed Shah, NI HI. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی، خواجہ آصف

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہیں، وزیرِ دفاع خواجہ آصف۔

A file photo is shown of Pakistan's defence minister, Khawaja Muhammad Asif. — VASILY MAXIMOV/AFP via Getty Images
ناشر Thursday Media International thursday.media