پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 99,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 99,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 99,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
















