ٹرمپ نے صدارت کی راہ میں دو خاتون حریفوں کو کیسے مات دی
ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلیری کلنٹن اور کملا ہیرس کے خلاف دو فتوحات امریکا کے بدلتے سیاسی منظرنامے کی عکاس ہیں، جس کی صورت گری ووٹروں کی ناراضی، صنفی تعصبات اور ٹرمپ کے میڈیا سے کام لینے کے منفرد انداز نے کی ہے۔




















