تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

1,541 تحریریں

پیر 16 دسمبر 2024

خبریں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 16 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 16 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ سٹاک ایکسچینج 116300 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

PSX-100 Index sets new record, showcasing Pakistan’s economic optimism. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 14 دسمبر 2024

خبریں

چاہتا ہوں عدلیہ آئین کے مطابق آزاد اور غیرجانبدار ہو، قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں۔ جسٹس جمال مندوخیل

میں 26ویں آئینی ترمیم پر بات نہیں کرنا چاہتا، یہ معاملہ عدالت کے سامنے ہے۔ چاہتا ہوں عدلیہ آئین کے مطابق آزاد اور غیرجانبدار ہو، عدلیہ میں قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور علی شاہ کو جوابی خط

A combination file photo is shown of Justice Syed Mansoor Ali Shah (L) and Justice Jamal Khan Mandokhail (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 13 دسمبر 2024

خبریں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 15 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 15 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 991 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ سٹاک ایکسچینج 115172 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

Pakistan’s stock market reaches historic high, defying global economic slump due to strong investor confidence. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

جمعرات 12 دسمبر 2024

خبریں

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ سپریم کورٹ

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ کیا آرمی ایکٹ نے آرٹیکل 8 سیکشن 1 کو غیرمؤثر نہیں کیا؟ حضرت عمرؓ نے سخت ڈسپلن کے باعث فوج کو عوام سے الگ رکھا، خدانخواستہ یہ عام لوگوں کی شمولیت سے تباہ نہ ہو جائے۔

Supreme Court reviews military courts’ civilian trials. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کے خلاف بیرسٹر گوہر علی خان و دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین صدرِ پاکستان کو آرڈیننس جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

Supreme Court of Pakistan rules Practice and Procedure Ordinance ordinance obsolete after law. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 13 ہزار کی تاریخی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کا سفر، سٹاک ایکسچینج میں 113400 کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 2671 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 13 ہزار 481 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

An illustration is shown of the PSX experiencing a bull run. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

بدھ 11 دسمبر 2024

خبریں

نو مئی کو جو کچھ ہوا اس پر میرے جیسا مفاہمتی بندہ بھی پی ٹی آئی کیلئے کچھ نہیں کر سکتا، اسحاق ڈار

تحریکِ انصاف فیک نیوز پھیلانے کی ایکسپرٹ ہے، لوگ مارے گئے ہیں تو کوائف دیں۔ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، مجھ جیسا مفاہمتی بندہ بھی PTI کیلئے کچھ نہیں کر سکتا۔ آٹھ فروری کے مینڈیٹ کی بات کرنے والے پہلے 2018 الیکشن کا حساب دیں۔

A file photo is shown of Pakistan's deputy prime minister/foreign minister Ishaq Dar. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

فیض حمید کی وجہ سے ہم ہھنسے ہوئے ہیں، ہماری جان چھوٹنے والی نہیں ہے۔ شیر افضل مروت

جنرل (ر) فیض حمید کی وجہ سے ہم پھنسے ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز نے پیغام دیا ہے کہ فیض حمید کے معاملات سے ہماری جان چھوٹنے والی نہیں، فیض حمید ہمارے لیے اتنے ہی نقصان دہ رہے ہیں جتنے جنرل باجوہ تھے۔

A file photo is shown of former ISI chief Faiz Hameed (R) and PTI MNA Sher Afzal Marwart (L). — FILE/THE THURSDAY TIMES

منگل 10 دسمبر 2024

خبریں

پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ کھیل رہی کیونکہ انکے ڈی این اے میں آمریت کے جراثیم ہیں، خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے 12 افراد کا ذکر کیا، ابھی تک شناختی کارڈز، قبریں، ورثاء سامنے نہیں آئے۔ گنڈاپور کے گارڈز نے ورکرز پر فائرنگ کی، ویڈیو سے پتہ لگے گا گولی کس نے چلائی۔ پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ کھیل رہی کیونکہ انکے DNA میں آمریت کے جراثیم ہیں۔

A file photo is shown of Khawaja Asif addressing Parliament on September 10, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، باضابطہ فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں، اختیارات کا غلط استعمال اور 9 مئی واقعات بھی شاملِ تفتیش ہیں۔

A file photo is shown of former ISI chief Faiz Hameed. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 11 ہزار کی تاریخی سطح عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کا سفر، سٹاک ایکسچینج میں 111700 کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1789 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 11 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح عبور۔

An illustration is shown of the PSX experiencing a bull run. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

پیر 9 دسمبر 2024

خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار 175 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار 229 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

An illustration is shown of the PSX experiencing a bull run. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

اتوار 8 دسمبر 2024

خبریں

عمران خان سیاسی فائدے کے لیے خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال بنا کر استعمال کرتے ہیں، ریحام خان

عمران خان نے 2014 میں سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کے سامنے بجلی کا بل جلایا اور بجلی کے بل نہ دینے کا کہا، جبکہ ان کے اپنے بنی گالہ گھر میں سولر پینلز لگے ہوئے تھے۔ وہ سیاسی فائدے کے لیے خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال بنا کر استعمال کرتے ہیں۔ دوسروں کی بیٹیوں اور بیگمات پر اعتراض کرنیوالوں کو اپنی باری آنے پر موروثیت پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔

A file photo is shown of journalist Reham Khan. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 7 دسمبر 2024

خبریں

پاکستانی فورسز کا خیبرپختونخواہ میں آپریشن 22 شدت پسند ہلاک، 6 سیکیورٹی فورس اہلکار شہید

پاکستانی فورسز کی خیبرپختونخواہ میں خوارج کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے موثر کاروائیاں، 22 شدت پسند ہلاک ہوئے اور کئی زخمی۔ تھل میں ایک شدید جھڑپ کے دوران چھ بہادر سیکیورٹی اہلکار شہید۔ یہ آپریشنز پاکستان کے دہشت گردی کے خاتمے کے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتے ہیں۔

A combined file photo is shown of Pakistan armymen martyred in the course of their duties, as well as a photo of the killed Khwarij. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

عمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان، ترسیلاتِ زر کی حد کو ہدف بنانے کا اعلان

عمران خان نے 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام اور زیرِ سماعت سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

A file photo is shown of the incarcerated PTI founder, Imran Khan. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 6 دسمبر 2024

خبریں

پی آئی اے پابندی ہٹنے کے بعد 10 جنوری سے یورپ کیلئے پروازوں کا آغاز کررہی ہے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 10 جنوری سے یورپ کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی، یہ فیصلہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی چار سالہ پابندی ختم کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ یورپی روٹس کی بحالی پی آئی اے کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔

An impression is shown of a PIA jetliner mid-flight. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES
خبریں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی تجویز مسترد کر دی

آئین میں 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں کہ اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا اختیار آئینی بینچ کمیٹی کے پاس ہے۔

A file photo is shown of the Chief Justice of Pakistan, Justice Yahya Afridi. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 9 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 9 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار 239 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 9 ہزار 478 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

An illustration is shown of the PSX experiencing a bull run. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

جمعرات 5 دسمبر 2024

خبریں

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛ مذموم سیاسی عزائم کے تحت مربوط پروپیگنڈا اور غلط معلومات کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِ صدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛ مذموم سیاسی عزائم کے تحت مربوط پروپیگنڈا، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور فوج کی دارالحکومت میں قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈا پر اظہارِ تشویش۔

A file photo is shown of Cheif of Army Staff General Syed Asim Munir addressing officers at the formation commanders conference. — ISPR
خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی: کے ایس ای 100 انڈیکس 108,000 پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کے ایس ای 100 انڈیکس 108,238.96 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 3,134 پوائنٹس کے اضافے نے مارکیٹ میں 2.98 فیصد ترقی کی عکاسی کی، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا۔

An illustration is shown of Pakistan's stock market on an incline. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media