آسٹریلیا کی ’مشروم قاتل‘ ایرن پیٹرسن اپیل ہار گئیں، پیرول کے بغیر جیل میں ہی مریں گی
وکٹوریہ کی اپیل کورٹ نے زہریلے ڈیتھ کیپ کھمبیوں سے قتل کے مقدمے میں سزاؤں کے خلاف ایرن پیٹرسن کی اپیل مسترد کر دی اور ان کی پیرول سے پہلے کی 33 سالہ مدت ختم کر دی، جس کا مطلب ہے کہ وہ کبھی رہا نہیں ہوں گی۔







































