موضوع

عمران خان

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی، اگست 2023 سے جیل میں۔ ان سے متعلق تھرسڈے ٹائمز کی تمام خبریں اور تجزیے۔

تازہ ترین

25 نومبر 2023

  1. ہفتہ 25 نومبر 2023

    خبریں

    ہم پاکستان کسی ایسے شخص کے حوالے نہیں کر سکتے جو ہمارے معاشرے اور کلچر کو تباہ کر دے، نواز شریف

    نواز شریف کو نکال کر جس کو لایا گیا اس نے گالیاں دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا، اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان کسی ایسے شخص کے حوالے نہیں کر سکتے جو معاشرے اور کلچر کو تباہ کر دے۔

23 نومبر 2023

  1. جمعرات 23 نومبر 2023

    خبریں

    دنیا میں پہلی بار ایسا ہوا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزیراعظم کو فارغ کر دیا گیا، نواز شریف

    دنیا میں پہلی بار ایسا ہوا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزیراعظم کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا، مجھے اور مریم کو جیل میں رکھ کر الیکشن چوری کیا گیا، پاکستان کو اِس حال تک پہنچانے والوں نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیا۔

22 نومبر 2023

  1. بدھ 22 نومبر 2023

    خبریں

    ملک ریاض بہت جلد ایک انٹرویو میں اہم انکشافات کرنے والے ہیں، معروف صحافی کا دعویٰ

    ملک ریاض جلد اہم انٹرویو میں عمران خان کے 2014 دھرنا، سابق وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ کے پیغام، ثاقب نثار کے کردار اور القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کریں گے۔ صحافی جاوید چودھری

20 نومبر 2023

  1. پیر 20 نومبر 2023

    خبریں

    عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر تباہ کر دیا، خاور مانیکا

    عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر تباہ کر دیا، بشریٰ نے عدت مکمل کیے بغیر عمران خان سے شادی کی، فرح گوگی نے طلاق کی تاریخ بدلنے کا کہا، عمران خان کو میرے نوکر نے گھر سے نکالا۔ خاور مانیکا کے انکشافات

  2. پیر 20 نومبر 2023

    خبریں

    جو کہتا تھا سب کو جیل بھیجوں گا، آج وہ خود جیل میں بیٹھا ہے، بلاول بھٹو زرداری

    جو کہتا تھا سب کو جیل بھیجوں گا، آج وہ خود جیل میں بیٹھا ہے، عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی وہ اونٹ ہو گا جو جہاں بیٹھے گا وہیں حکومت ہو گی، الیکشن کے نتائج الیکشن سے پہلے طے کرنے ہیں تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔

  3. پیر 20 نومبر 2023

    خبریں

    یہ عمران خان کو پھانسی دینے پر تُلے ہوئے ہیں، علیمہ خان

    عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پھانسی دینے کا پلان بنایا جا رہا ہے، یہ عمران خان کو سزائے موت دینے پر تُلے ہوئے ہیں، سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو سچ کا پتہ نہ لگے۔

17 نومبر 2023

  1. جمعہ 17 نومبر 2023

    خبریں

    عمران خان کو سزائے موت ہو سکتی ہے، ہم امریکہ میں ڈونلڈ لو کے خلاف کیس دائر کریں گے، علیمہ خان

    سائفر کیس میں عمران خان کو عمر قید یا سزائے موت بھی ہو سکتی ہے، اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو امریکہ میں ”ڈونلڈ لو“ کے خلاف کیس دائر کریں گے، علیمہ خان

16 نومبر 2023

  1. جمعرات 16 نومبر 2023

    رائے

    عمران خان سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے

    عمران خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کا وہ لےپالک بچہ ہے جس کو مارشل لاء کی بجائے جمہوری ادوارِ حکومت میں گود لیا گیا، اس کی غیر آئینی خواہشات کی تکمیل کیلئے ریاستی نظام درہم برہم کیا گیا۔

13 نومبر 2023

  1. پیر 13 نومبر 2023

    خبریں

    عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا

    تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، نیب کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے جیل حکام کو عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موصول ہو گئے جبکہ سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ذریعہ عمران خان سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل بھی کروا لی گئی ہے۔

11 نومبر 2023

  1. ہفتہ 11 نومبر 2023

    خبریں

    بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور الیکشن میں ٹکٹس کیلئے تصاویر دیکھ کر حساب لگاتی تھیں، انعام اللّٰہ شاہ

    عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور الیکشن میں ٹکٹس کیلئے تصاویر دیکھ کر حساب لگایا کرتی تھیں، وہ سب سے زیادہ زلفی بخاری کے قریب تھیں، انہوں نے پنجاب میں اپنی گرفت کیلئے عثمان بزدار کو وزیرِ اعلٰی بنوایا۔

9 نومبر 2023

  1. جمعرات 9 نومبر 2023

    خبریں

    عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کے ہوشربا انکشافات

    سابق وزیراعظم عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی میگا کرپشن کے متعلق ہوشربا انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا، ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15 ہزار 300 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا۔

8 نومبر 2023

  1. بدھ 8 نومبر 2023

    رائے

    پراجیکٹ عمران خان، مذہب کارڈ اور فیض آباد دھرنا

    پراجیکٹ عمران خان کی کامیابی کیلئے تیار کی گئی سازشوں میں خطرناک ترین مذہب کارڈ تھا جبکہ مذہب کارڈ کے تحت جمہوری حکومت پر کیے گئے حملوں میں خطرناک ترین فیض آباد دھرنا تھا۔

1 نومبر 2023

  1. بدھ 1 نومبر 2023

    خبریں

    عمران خان کو جیل میں 8 کمروں اور 9 ڈاکٹرز سمیت شاہانہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    عمران خان کو جیل میں 8 کمروں اور 9 ڈاکٹرز سمیت شاہانہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ٹی وی کے 10 چینلز دکھائے جا رہے ہیں، الگ باورچی دیا گیا ہے جو انہیں مرضی کے کھانے پکا کر دیتا ہے، ورزش کیلئے سائیکل اور واک کیلئے صحن بھی موجود ہے۔

28 اکتوبر 2023

  1. ہفتہ 28 اکتوبر 2023

    تجزیہ

    نواز شریف اقتدار میں واپس آ کر ملکی معاشی بدحالی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز

    نواز شریف اقتدار میں واپس آ کر ملکی معاشی بدحالی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، نواز شریف 2013 سے 2017 تک اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران بھی ملک میں معاشی استحکام لا چکے ہیں۔

18 اکتوبر 2023

  1. بدھ 18 اکتوبر 2023

    خبریں

    عمران خان کو یہودیوں سے قربت کی وجہ سے گولی ماری گئی تھی، جمائما گولڈ سمتھ

    عمران خان کو یہودیوں سے قربت کی وجہ سے قتل کرنے کیلئے گولی ماری گئی تھی، مجھے بھی یہودی ہونے کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، میں ان اسرائیلیوں کی بہادری اور دیانتداری سے متاثر ہوئی ہوں جنہوں نے غزہ پر بمباری کے خلاف بیانات دیئے ہیں۔

6 اکتوبر 2023

  1. جمعہ 6 اکتوبر 2023

    خبریں

    عمران خان کو حکومت سے نکلنے کے بعد بھی اسٹیبلشمنٹ کے اندر سے مدد ملتی رہی، خواجہ آصف

    جنرل (ر) باجوہ 6 برس آرمی چیف رہے اور انہیں یہ 6 برس کا اقتدار آرام سے نہیں بیٹھنے دے رہا تھا لہذا وہ اگلا آرمی چیف بھی اپنی مرضی کا لگوانا چاہتے تھے۔

4 اکتوبر 2023

  1. بدھ 4 اکتوبر 2023

    خبریں

    نو مئی کے حملوں کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا، عثمان ڈار کا اعتراف

    9 مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما نہیں ہوا بلکہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے کارکنان کی ذہن سازی کی اور انہیں ہیومن شیلڈ کے طور پر استعمال کیا جبکہ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اور زمان پارک میں جو کچھ ہوا وہ اسی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔

  2. بدھ 4 اکتوبر 2023

    تجزیہ

    کیا بھارتی ایجنسی ”را“ تحریکِ انصاف کا بیانیہ پروموٹ کر رہی ہے؟

    میجر (ر) عادل راجہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی ہدایات کے مطابق باقاعدہ ایک منصوبہ کے تحت پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریکِ انصاف کا بیانیہ پھیلانے میں ملوث ہیں۔

  3. بدھ 4 اکتوبر 2023

    خبریں

    سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی

    آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریکِ انصاف کے وکلاء کے اعتراض کے بعد سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

30 ستمبر 2023

  1. ہفتہ 30 ستمبر 2023

    رائے

    نواز شریف واپس آ کر کیا کر سکتے ہیں؟

    جس مشکل صورتحال سے پاکستان کے عوام دوچار ہیں، یہاں ان کو اب امید کی ایک کرن چاہیے، وہ ٹنل کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں کوئی روشنی چاہتے ہیں، ایسی روشنی جو ان کو مشکلات کے ان اندھیروں میں کوئی راستہ دکھائے، وہ روشنی جو ان کو اندھیروں سے اجالوں کی جانب لے کر جا سکے۔

ناشر Thursday Media International thursday.media