عام انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق ہوا ہے، اعلامیہ ایوانِ صدر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور صدرِ پاکستان عارف علوی کی ملاقات میں عام انتخابات کیلئے آئندہ برس 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق، اعلامیہ ایوان صدر

3,837 تحریریں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور صدرِ پاکستان عارف علوی کی ملاقات میں عام انتخابات کیلئے آئندہ برس 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق، اعلامیہ ایوان صدر

ملک میں عام انتخابات آئندہ برس 11 فروری کو ہوں گے، 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی۔

عمران خان کو جیل میں 8 کمروں اور 9 ڈاکٹرز سمیت شاہانہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ٹی وی کے 10 چینلز دکھائے جا رہے ہیں، الگ باورچی دیا گیا ہے جو انہیں مرضی کے کھانے پکا کر دیتا ہے، ورزش کیلئے سائیکل اور واک کیلئے صحن بھی موجود ہے۔

میں ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، بندوق کے زور پر کوئی صدر نہیں بن سکتا، اِس عدالت میں دوبارہ ضیا کو صدر مت کہیے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس میں اعجاز الحق کے وکیل سے مکالمہ۔

فیض آباد دھرنے کے دوران فیض حمید اور ان کے ماتحت آفیسرز مجھے، پیمرا کے دیگر حکام اور ٹی وی چینلز کو پریشرائز کرتے رہے، فیض حمید نے نجم سیٹھی کے خلاف ایکشن لینے اور حسین حقانی پر پابندی عائد کرنے کیلئے بھی دباؤ ڈالا۔

عدالت پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، قانون سازوں کا مفاد مدنظر رکھ کر قانون سازی کو جانچنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، نیب ترامیم عوامی مفادات کے برعکس نہیں ہیں، درخواست خارج کرتا ہوں۔

نو مئی لعنتی پروگرام تھا، میں نے کبھی فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی، جنرل عاصم منیر سپہ سالار ہیں اور جنرل ندیم انجم ہماری عزت، آن اور شان ہیں، ہمیں فوج پر فخر ہے۔


نواز شریف اقتدار میں واپس آ کر ملکی معاشی بدحالی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، نواز شریف 2013 سے 2017 تک اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران بھی ملک میں معاشی استحکام لا چکے ہیں۔

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، مسلم لیگ نواز کی مستحکم حکومت پاکستان کی معیشت کیلئے بہتر ثابت ہو سکتی ہے، اگر نواز شریف اور عمران خان کا موازنہ کیا جائے تو نواز شریف کہیں زیادہ بہتر ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں، پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کو بتایا کہ نواز شریف کی سزا کی خلاف اپیلوں کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سماعت کرنے والے بینچ نے آرمی ایکٹ کی ان تمام شقوں کو آئین سے متصادم قرار دیا ہے جن کے تحت فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل ہو سکتا ہے۔

میرے دل کے اندر انتقام اور بدلے کی کوئی تمنا نہیں ہے۔ نواز شریف کے دل میں اگر تمنا ہے تو وہ بس یہ ہے کہ میری قوم کے لوگ خوشحال ہوجائیں انکے گھروں میں خوشحالی آجائے انکے گھروں میں روشنی کے چراغ چلیں انکو روزگار ملے انہیں باعزت پاکستانی بننے کا موقع ملے۔

عمران خان کو یہودیوں سے قربت کی وجہ سے قتل کرنے کیلئے گولی ماری گئی تھی، مجھے بھی یہودی ہونے کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، میں ان اسرائیلیوں کی بہادری اور دیانتداری سے متاثر ہوئی ہوں جنہوں نے غزہ پر بمباری کے خلاف بیانات دیئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سپریم لیڈر میاں نواز شریف کے وکلاء کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں ان کی حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت شروع۔

امریکہ کو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی حمایت پر سعودی عرب اور مصر کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے، سعودی ولی عہد نے امریکی پالیسی کی براہِ راست مخالفت کی ہے، عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو دفاع کے حق سے تجاوز قرار دیا ہے۔

دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔ پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک گینگ لیڈر اور جھوٹا شخص ہے جو وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر براجمان رہنے کے قابل نہیں ہے، بینجمن نیتن یاہو انتقام کی آگ میں اسرائیل کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے۔

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دے دیا، فل کورٹ میں شامل دس ججز نے ایکٹ کے حق میں فیصلہ دیا جبکہ پانچ ججز نے مخالفت کی۔ ایکٹ کے ماضی سے اطلاق کی شق سات آٹھ کے تناسب سے مسترد قرار دے دی گئی۔

پارلیمنٹ ہماری دشمن نہیں اور نہ ہم پارلیمنٹ کے دشمن ہیں، پارلیمنٹ نے آئین کو ایسی جاندار کتاب کے طور پر بنایا ہے جو وقت پڑنے پر استعمال ہو سکے، جب ایک ڈکٹیٹر آئین میں ترامیم کرتا ہے تو سب خاموش کیوں رہتے ہیں؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
