موضوع

عمران خان

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی، اگست 2023 سے جیل میں۔ ان سے متعلق تھرسڈے ٹائمز کی تمام خبریں اور تجزیے۔

تازہ ترین

6 مئی 2022

  1. جمعہ 6 مئی 2022

    خبریں

    کرسی کیا کھسکی عمران خان کا دماغ ہی کھسک گیا

    جانے کی نہیں جتنی تکلیف اسکو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔

  2. جمعہ 6 مئی 2022

    خبریں

    علیم خان کا عمران خان کو کھلا چیلنج

    عمران خان صاحب آپ میرے پاس میرے گھر اپنے جلسے کیلئے پیسے مانگنے آتے رہے ہیں میں آپکے گھر نہیں گیا۔

1 مئی 2022

  1. اتوار 1 مئی 2022

    رائے

    ⁨عمران خان کا بیانیہ جھوٹ کا پلندہ⁩

    عمران خان جھوٹ بولنے میں اس قدر مہارت رکھتا ہے کہ اس کے ہر جھوٹ پر لوگوں کی ایک قابلِ ذکر تعداد آنکھیں بند کر کے یقین کرتی ہے۔

27 اپریل 2022

  1. بدھ 27 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان یاد رکھنا اب نواز شریف تمہاری سیاست ختم کریگا، مریم نواز

    قوم کو آخری گیند تک مقابلہ کرنے کا کہنے والا جب آخری گیند کھیلنے کا موقع آیا تو کریز پر آیا ہی نہیں بالکہ میدان چھوڑ کر الٹے پاوں بھاگ گیا۔

  2. بدھ 27 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان تمہیں جواب دینا پڑیگا فرح گوگی کون ہے؟

    عمران نیازی ڈر رہا ہے کہ ابھی نواز شریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اسکی حکومت ختم ہوگئی ہے اور جب نواز شریف واپس آئیگا تو تب اسکا کیا بنے گا۔

23 اپریل 2022

  1. ہفتہ 23 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان کیساتھ ایک فتنہ کی طرح نبٹنا ہوگا، مریم نواز

    عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا ہے یہ اپنی کرسی کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے یہ کسی بھی رحم یا رعایت کا مستحق نہیں

18 اپریل 2022

  1. پیر 18 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان کا مینڈیٹ بیانہ تبدیلی اوراب اکاونٹس سب جعلی ہیں، مریم نواز

    مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب اکاونٹس بھی جعلی ہیں شرم کرو۔

9 اپریل 2022

  1. ہفتہ 9 اپریل 2022

    خبریں

    آئین اور ملک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے، مریم نواز

    خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔

8 اپریل 2022

  1. جمعہ 8 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان اگر بھارت اتنا پسند ہے تو وہاں شفٹ ہوجائیں، مریم نواز

    بھارت اگر اتنا پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیے اور پاکستان کی جان چھوڑییے۔

5 اپریل 2022

  1. منگل 5 اپریل 2022

    خبریں

    عمران خان آئین توڑنے والا غدار ہے، مریم نواز

    سب سے پہلے پاکستان کے آئین کے توڑنے والے عمران خان کا فیصلہ ہوگا اور پھر ہم الیکشن میں ان شا اللہ ضرور جائینگے اور عمران خان جیسے غدار کو تاریخی شکست دینگے۔

29 مارچ 2022

  1. منگل 29 مارچ 2022

    خبریں

    عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے، مریم نواز

    کسی مُلک یا قوم کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ انکے مستقبل اور تقدیر کے فیصے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں۔

28 مارچ 2022

  1. پیر 28 مارچ 2022

    خبریں

    الوداع عمران خان الوداع، مریم نواز

    عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔

27 مارچ 2022

  1. اتوار 27 مارچ 2022

    خبریں

    معیشت کی تنزلی اور عمران خان کے خیراتی اداروں کی ترقی

    مران خان کے اقتدار میں آنےکےبعد جہاں معیشت تباہی کےدھانے پر پہنچی اور مہنگائی بڑھی وہیں عمران خان کےخیراتی اداروں کی آمدن میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔

20 مارچ 2022

  1. اتوار 20 مارچ 2022

    خبریں

    مجھے چھوڑکرجانے والے ممبران واپس آجائیں، عمران خان

    جوایم این ایز غلطی کربیٹھے ہیں اور اپوزیشن سے جاملے ہیں انکو میرا پیغام ہے کہ وہ واپس آجائیں میں انکومعاف کردونگا

  2. اتوار 20 مارچ 2022

    رائے

    نواز شریف اور عمران خان میں چند بنیادی فرق

    نواز شریف کے اقتدار سے جانے سے پہلے اور جعلی مقدمات میں قید بھگتنے سے لے کر آج تک نواز شریف کے کسی ایک ساتھی نے نواز شریف سے بے وفائی نہیں کی۔ دوسری جانب عمران خان کی پارٹی کے لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گر ہے ہیں۔

19 مارچ 2022

  1. ہفتہ 19 مارچ 2022

    خبریں

    عمران خان وہ بوجھ ہے جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا، مریم نواز

    عمران خان آپ ایوان میں اکثریت ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں۔

17 مارچ 2022

  1. جمعرات 17 مارچ 2022

    خبریں

    تحریک انصاف کے 24 اراکین عمران خان کیخلاف ووٹ دینے کیلئے تیار، راجہ ریاض

    حکومت پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائے تو اسے پتہ چل جائیگا کہ اسکے بڑی تعداد میں لوگ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔

13 مارچ 2022

  1. اتوار 13 مارچ 2022

    خبریں

    میں سیاست میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نہیں آیا، عمران خان

    میں بیرون ملک سوٹ پہن کر نہیں جاتا بلکہ شلوار قمیض پہن کر جاتا ہوں کیونکہ میں انکو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور میں ایسا کرکے اپنے ملک کا پیسہ بچا رہا ہوں، عمران خان

10 مارچ 2022

  1. جمعرات 10 مارچ 2022

    خبریں

    عمران خان اب اپنے لیے دعا کرو!، بلاول بھٹو زرداری

    عمران خان اتنا جھوٹ بولو جس پر کوئی اعتبار بھی کرلے پہلے اپنے ارد گرد ہونیوالے کرپشن کی کہانیوں پر نظر دوڑاو پھر دوسروں پر الزام لگاو۔

18 جنوری 2022

  1. منگل 18 جنوری 2022

    مضامین

    عمران خان! حقیقی ریاست مدینہ یہ ہے

    The term 'Riyasat-i-Madina' gets thrown around a lot, but there are many complexities to cover in order to understand what this term truly means.

ناشر Thursday Media International thursday.media