موضوع
عمران خان
سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی، اگست 2023 سے جیل میں۔ ان سے متعلق تھرسڈے ٹائمز کی تمام خبریں اور تجزیے۔
تازہ ترین
29 اپریل 2023
-
ہفتہ 29 اپریل 2023
خبریں
تحریک انصاف نے جمہوریت کے تحفظ کے لیے امریکہ سے مدد مانگ لی، جرمن نیوز ایجنسی ڈی ڈبلیو
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے امریکہ میں اپنی ملاقاتوں میں اس بات کی یقین دہانی کروانے کی کوشش کی ہے کہ تحریک انصاف اورعمران خان امریکہ مخالف نہیں ہیں۔
28 اپریل 2023
-
جمعہ 28 اپریل 2023
خبریں
موجودہ حکومت مجھے قتل کروانا چاہتی ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ان جان کو موجودہ حکومت سے خطرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے برطانوی آئی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہی۔
23 اپریل 2023
-
اتوار 23 اپریل 2023
خبریں
میں نے اپنی حکومتیں جنرل باجوہ کے کہنے پر ختم کیں، عمران خان
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اگر آپ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں تو ہم نے اپنی حکومتیں ختم کردیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب میری حکومت ختم ہورہی تھی تو میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ ہماری حکومت نہ گراو ہم تمہیں ایکسٹیشن دے دیے ہیں۔
-
اتوار 23 اپریل 2023
خبریں
عمران خان تیزی سے پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، امریکی جریدہ بلوم برگ
سابق وزیراعظم عمران خان نے قبل از انتخابات کی خواہش میں پاکستان کو ایک آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ اس معاملہ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال مرکزی کردار بن چکے ہیں جنہوں نے عمران خان کی جانب سے دو صوبوں کی اسمبلیوں کو تحلیل کیے جانے کے بعد ازخود نوٹس لے کر انتخابات کا حکم جاری کیا۔
18 اپریل 2023
-
منگل 18 اپریل 2023
خبریں
عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کو سیاسی جبر، خارجہ تعلقات میں سرد مہری، سرمایہ کاری میں کمی، عدم استحکام اور دیوالیہ پن کا سامنا رہا: جرمن اخبار ڈیراشپیگل
نئے پاکستان کے نعرے کے ساتھ آنے والے عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کو سیاسی جبر،خارجہ تعلقات میں سرد مہری، سرمایہ کاری میں کمی، عدم استحکام اور دیوالیہ پن کا سامنا رہا۔ اقتدار سے عدم اعتماد کے ذریعہ نکالے جانے کے بعد عمران خان نے ملک میں افراتفری برپا رکھی جس سے بحران کا شکار ملک مزید غیر مستحکم ہورہا ہے۔
17 اپریل 2023
-
پیر 17 اپریل 2023
خبریں
بینظیر بھٹو کارساز میں ہونیوالے دھماکے کی خود ذمہ دار ہیں، عمران خان
برطانوی جریدے "دی ٹیلی گراف" میں 21 اکتوبر 2007 کو عمران خان نے بینظیر بھٹو کو خود کارساز بم دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے لکھا کہ یہ سانحہ ناگزیر تھا اور اس کا سب کو انتظار تھا۔
16 اپریل 2023
-
اتوار 16 اپریل 2023
خبریں
عمران خان کا دوسری بار حکومت میں آنا پاکستان کیلئے مسائل اور بگاڑ پیدا کرے گا: امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل
عمران خان کا دوسری مرتبہ حکومت میں آنا ممکنہ طور پر پاکستان کے اندرونی مسائل میں مزید اضافہ کر دے گا اور پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا بھی باعث بن سکتا ہے۔
12 اپریل 2023
-
بدھ 12 اپریل 2023
خبریں
عمران خان اور بشریٰ نے سب کچھ جانتے ہوئے دورانِ عدت نکاح کیا، عمران خان کیمطابق انکو پشگوئی ہوئی تھی نکاح کریں اور وزیراعظم بن جائیں گے، مفتی سعید
حریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ نامی خاتون کا نکاح غیر شرعی تھا کیونکہ اس وقت تک بشریٰ کی خاور مانیکا سے طلاق کے بعد عدت کا وقت مکمل نہیں ہوا تھا۔ مفتی سعید نے بتایا کہ انہیں اس معاملہ سے لاعلم رکھا گیا اور جھوٹ بولا گیا کہ نکاح میں کوئی شرعی رکاوٹ نہیں ہے جبکہ عمران خان اور بشریٰ حقیقت سے واقف تھے۔
9 اپریل 2023
-
اتوار 9 اپریل 2023
خبریں
میری حکومت کے خلاف سازش امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان سے شروع ہوئی، عمران خان
عمران خان نے دعوی کیا کہ ان کے دور میں میڈیا آزاد تھا اور میڈیا کو جتنی آزادی تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں ملی، اتنی پہلے کبھی نہیں ملی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ وفاقی حکومت نے میڈیا کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔
7 اپریل 2023
-
جمعہ 7 اپریل 2023
رائے
فیصلے کے اندر پوشیدہ فیصلہ
اس ملک کے عوام کے لیے نہ یہ فیصلہ نیا ہے نہ عدالت کی یہ بے انصافی۔ بھٹو کے قتل سے لیکر ہر آمر کے حق میں فیصلے دینے والے آج بھی زندہ ہیں۔ آج بھی ترازو کے پلڑے برابر نہیں۔ آج بھی میزان طاقتوروں کی جانب جھکا ہوا ہے۔
5 اپریل 2023
-
بدھ 5 اپریل 2023
تجزیہ
پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، امریکی جریدہ ٹائم میگزین
امریکی جریدے "ٹائم" نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کی ہے اور "عمران خان کی حیران کن کہانی" کے عنوان سے شائع کیے گئے مضمون میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بدھ 5 اپریل 2023
خبریں
چیف جسٹس صاحب آپ اسوقت جذباتی کیوں نہیں ہوئے جب قوم کی ایک بیٹی کو سزائے موت کی چکیوں میں ڈالا گیا، مریم نواز
جب الیکشن کا کیس چل رہا تھا تو سننے کو ملا کہ چیف جسٹس جذباتی ہو گئے۔ آپ کو اس وقت بھی جذباتی ہونا چاہیے تھا جب ایک منتخب وزیراعظم کو دفتر سے نکالا گیا، اقامے پر سزا دی، بیٹی کو باپ کا ساتھ دینے پر موت کی چکیوں میں ڈالا، رانا ثناء اللّٰہ پر منشیات اسمگلنگ کیس ڈالا گیا، طلال چودھری پر ظلم و جبر کیا گیا۔
2 اپریل 2023
-
اتوار 2 اپریل 2023
خبریں
تحریک انصاف حکومت کے بیشتر معاملات جنرل فیض اور جنرل آصف غفور چلاتے تھے، ندیم افضل چن
عمران خان کے دورِ حکومت میں بیشتر حکومتی معاملات اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور چلاتے تھے، عمران خان انھی دو لوگوں پر انحصار کرتے تھے کیونکہ یہ عمران خان کیلئے آنکھ اور کان تھے۔
30 مارچ 2023
-
جمعرات 30 مارچ 2023
خبریں
ہم جرنیل عمران خان کے عشق میں گرفتار ہوگئے تھے کہ یہ بہتری لائیں گے لیکن ہم غلط ثابت ہوئے، جنرل (ر) باجوہ
سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کہا کہ ہم پر عمران خان کو لانے کا بھوت سوار تھا۔ ڈان لیکس کا ایشو جنرل راحیل شریف نے ایکسٹینشن لینے کیلئے بنایا تھا ورنہ اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
24 مارچ 2023
-
جمعہ 24 مارچ 2023
مضامین
عدالتی لاڈلا
نو اپریل 2022 جب اعلی عدالتی حکم پر ہونے والی ایک پارلیمانی کاروائ،جسمیں اسوقت کے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کاروائ پر عمل درآمد کروانا مقصود تھا آئین اور قانون کا تماشہ بنا دیا گیا۔
21 مارچ 2023
-
منگل 21 مارچ 2023
خبریں
عمران خان، شیخ رشید پاکستان کے سب سے بڑے جھوٹے ہیں، سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ
جنرل باجوہ کیمطابق پاکستان میں تین شخص سب سے زیادہ جھوٹے ہیں جن میں عمران خان، شیخ رشید اورایک صحافی شامل ہیں۔
19 مارچ 2023
-
اتوار 19 مارچ 2023
خبریں
میں نے کبھی پاکستان کا قانون نہیں توڑا، عمران خان
جسطرح اسلام آباد میں ہوا تو اسطرح حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہینگے اور پھر آپ سری لنکا کو بھول جائیں گے یہ بات اب انقلاب ایران کی طرف چلی جائیگی۔
17 مارچ 2023
-
جمعہ 17 مارچ 2023
خبریں
تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت بن چکی ہے اور ریاست کو اسکے ساتھ ویسے ہی نبٹنا چاہیے، مریم نواز
جسٹس کھوسہ اور پانامہ بنچ جس نے نواز شریف کو سسلین مافیا ڈان اور گاڈ فادر کے ناموں سے پکارا امید ہے انکو آج پتہ چل گیا ہوگا کہ اصل میں سسلین مافیا ڈان اور گاڈ فادر کون ہوتا ہے۔
12 مارچ 2023
-
اتوار 12 مارچ 2023
خبریں
وفاقی حکومت نے عمران خان سمیت دیگر وزرا اعظم اور صدور کا توشہ خانہ ریکاڈ پبلش کردیا
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے۔توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ اپلوڈ کیا گیا،توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور،سابق وزرا اعظم،وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں جن میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز مشرف، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سابق صدر آصف زرداری، صدر ممنون حسین کے نام شامل ہیں۔
5 مارچ 2023
-
اتوار 5 مارچ 2023
خبریں
لوگوں کی بہن بیٹیوں کو جیل کے خوف سے اپنی حفاظت پر لگانے والا لیڈر نہیں گیدڑ ہوتا ہے، مریم نواز
عمران خان کیخلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں یہ جیل کے خوف سے چھپ کر گھر کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں اور لوگوں کی بہن بیٹیوں کو باہر اپنی حفاظت کیلئے کھڑا کیا ہوا ہے یہ ہے فرق ایک لیڈر اور گیدڑ میں۔



















