تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

338 تحریریں

بدھ 13 اپریل 2022

مضامین

⁨دستور ملامت ہے⁩

اب مجھے انڈیا کے شہر ہریانہ میں پیدا ہونے والے،انسانی حقوق کے علمبردار،ایک تجربہ کار اور بہترین صحافی آئی اے رحمان یا ابنِ عبدلرحمن کی بہت یاد آئی۔۔۔لاہور میں جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک منعقدہ سیمینار میں آپ کی باتیں یاد آئیں اور بہت یاد آئیں۔

اتوار 10 اپریل 2022

رائے

ایک تھا عمران

آج۔۔۔ بلآخر عمران خان کا یہ عہد اذیت اپنی تباہیوں بےشرمیوں اور ناکامیوں سمیت اپنی اختتام کو پہنچ گیا۔

ہفتہ 9 اپریل 2022

رائے

اسحاق ڈار پاکستان کا بہترین وزیر خزانہ کیوں؟

نیازی اور نواز شریف میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ نواز شریف نے معیشت پاکستان کا مفاد مد نظر رکھ کر چلائ اور اسحاق ڈار نے "اکنامک ہٹمین" کو پاکستان میں چلنے نہیں دیا، جبکہ عمران نیازی نے اپنی معیشت "اکنامک ہٹمین" کے حوالے کر دی۔حفیظ شیخ، باقر رضا، شوکت ترین نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا۔

A file photo shows former Minister for Finance Mohammad Ishaq Dar.

اتوار 3 اپریل 2022

رائے

پلے بوائے سے آئین شکن پلئیر تک کا سفر

آج جب میچ آخری اوور میں داخل ہوا اور اپنی شکست صاف نظر آنے لگی تو وہ میدان سے آخری اوور شروع ہونے سے پہلے ہی وکٹیں اٹھا کر بھاگ گیا وہ جو فاسٹ باولر تھا ساری عمر تیز بھاگتا رہا آج وہ ہار سامنے دیکھ کر اسی فاسٹ سپیڈ سے میدان سے ہی بھاگ گیا۔

A file photo shows an individual watching a Prime Ministerial address to the nation.

ہفتہ 2 اپریل 2022

اتوار 27 مارچ 2022

ہفتہ 26 مارچ 2022

رائے

مہنگائی مکاو مارچ اور بے اعتبار خان

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے اب تک عمران خان نے کئی پینترے بدلے، کئی داو آزمائے ، کئی وعدے کیئے اور کئی دھمکیاں دیں۔  بہت سوں کو ناراض کیا اور بہت سوں کو منانے کی کوشش کی۔ اپنی بدترین کارکردگی  کے باوجود جلسوں میں گھیر گھار کر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو لایا گیا اور اان کو نت نئے بھاشن سنائے گئے۔

جمعہ 25 مارچ 2022

مضامین

⁨تیری ترقی کی ایسی کی تیسی⁩

مان لیتے ہیں قدوس صاحب سفارشی کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے،جعلی ڈومیسائل کو مسترد کرتے ہوئے نوکرے دے بھی تو یقین جانیں یہ آٹھ ہزار کی نوکریاں مقامی لوگوں کے کرائیٹریا کے پہنچ سے دور ہی ہوتے ہیں،یہ بےروزگار بندے ریکوڈک میں نوکری کی تعلیمی اصولوں میں اترنے کا مجازی ہوتے ہیں۔

جمعرات 24 مارچ 2022

مضامین

جب ایک جج ہی ملک دشمن بن جائے

افتخار محمد چوہدری کے بعد سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے کرتوتوں سے ہر شخص واقف ہے۔ اس درندہ صفت انسان نے نواز شریف اور شہباز شریف سے دشمنی کی بنا پر پاکستان لیور اینڈ کڈنی ہسپتال کا بیڑہ غرق کیا اور اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ اس کے علاوہ اس جج نے "ڈیم فنڈ" کے نام پر پاکستانی قوم کو چونا لگایا اور آج تک ان چندے کے پیسوں کا کوئی حساب ہی نہیں ہے کہ جو اربوں روپے اکٹھے کیے گئے تھے وہ کہاں ہیں؟ چند ماہ قبل جب ثاقب نثار سے چندے کے پیسوں کے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ پیسہ کہاں ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میری چئیرمن واپڈا سے بات چیت ہوتی رہتی ہے اور وہ پیسہ ہم نے انویسٹ کیا ہے جس کا منافع ہمیں مل رہا ہے۔ یہاں پر پاکستانی قوم ثاقب نثار سے سوال پوچھتی ہے کہ ہم نے آپ کو پیسہ ڈیم بنانے کے لیے دیا تھا ناکہ انویسٹ کرنے کے لیے۔ اگر آپ نے پیسہ انویسٹ کرنا ہے تو اپنے ذاتی پیسوں میں سے کریں اور اس میں سے منافع کمائیں۔ آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ آپ چندے کے پیسوں کو بطور کاروبار استعمال کریں۔ یقیناً یہ کرپشن کا بہت بڑا سکینڈل ہے اور جب کوئی حکومت ان چندے کے پیسوں کا آڈٹ کروائے گی تو ثاقب نثار کے علاوہ اور بہت سے کردار منظر عام پر آئیں گے جنہوں نے پاکستانی قوم کو چونا لگایا۔

مضامین

یوم جمہوریہ کیوں نہیں؟

1948 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی رحلت کے بعد اگلے کچھ سالوں تک 23 مارچ کا دن قرارداد پاکستان کی مناسبت سے منایا جاتا رہا۔ 23 مارچ 1956 کو ملک کا پہلا آئین نافذ ہوا ،اسکندر مرزا پاکستان کے گورنر جنرل سے صدر پاکستان بن گئے،تین سال تک یعنی 1956 سے 1958 تک اس دن کو یوم جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا رہا تاہم 8 اکتوبر 1958 کو ملک میں مارشل لا نافذ ہوا تو یہ پریشانی پھیل گئی کہ اب چونکہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے تو یوم جمہوریہ چہ معنی دارد؟

منگل 22 مارچ 2022

مضامین

⁨یوکرین اور کشمیر⁩

‏اسلامی اصولوں یا اسلامی تعلیمات کو سامنے رکھا جائے تب بھی موجودہ حالات میں روس کی حمایت غلط بلکہ جرم ہے اور اگر کشمیر کے متعلق دنیا میں پاکستان کے مؤقف کو دیکھا جائے تب بھی یوکرین کی حمایت نہ کرنا بہت بڑی غلطی ہے جس کا بھاری خمیازہ مستقبل میں بھگتنا پڑ سکتا ہے۔

اتوار 20 مارچ 2022

رائے

نواز شریف اور عمران خان میں چند بنیادی فرق

نواز شریف کے اقتدار سے جانے سے پہلے اور جعلی مقدمات میں قید بھگتنے سے لے کر آج تک نواز شریف کے کسی ایک ساتھی نے نواز شریف سے بے وفائی نہیں کی۔ دوسری جانب عمران خان کی پارٹی کے لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گر ہے ہیں۔

رائے

ممبران منحرف کیوں ہوئے

عمران خان کیساتھ اب صرف تین قسم کے لوگ رہ گئے ہیں اول وہ جو غیر انتخابی سیاست والے لوگ ہیں دوئم وہ جنہیں کوئی سیاسی جماعت قبول کرنے کو تیار نہیں اور وہ غیر سیاسی سوچ کے حامل لوگ یا اوورسیز پاکستانی جنہیں زمینی حقائق کا علم ہی نہیں ہے۔

ہفتہ 19 مارچ 2022

رائے

حقیقی لیڈر کون؟

جسکو زورزبردستی سے نکالا گیا وہ آج بھی عوام اوراسکے چنے ہوئے نمائندوں کا قائد لیڈر اوررہبر ہے جبکہ جس لاڈلے کو زبردستی عوام پر مسلط کیا گیا اسکونہ عوام قائد اور لیڈر ماننے کو تیار ہیں اور نہ ہی اس عوام کے نمائندے۔

جمعہ 18 مارچ 2022

مضامین

سندھ میں گورنر راج کی بازگشت

اٹھارویں آئینی ترمیم نے صوبے میں گورنر راج لگانے کے صدر کے اختیار کو سختی سے محدود کر دیا ہے کیونکہ پارلیمنٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کو اس پر قدغن لگانے کے وسیع اختیارات حاصل ہیں۔

طنز

تحریک انصاف کی حکومت کی کامیابیاں

بہت کم لوگ تاریخ کا رخ موڑتے ہیں ان سے کچھ کم لوگ دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں اور مشکل سے ہی کسی نے ایک نئی قوم تخلیق کی ہو گی اس پیمانے پر کپتان کو پرکھیں تو عمران خان نہ صرف دنیا کا نقشہ بھی بدل چکے بالکہ وہ قومِ یوتھ نامی ایک عجیب و غریب مخلوق کے نمودار ہونے کے بھی ذمہ دار ہیں۔

بدھ 16 مارچ 2022

مضامین

اگر اعتبار ہوتا

An opinion contributor asks a daring question in the reign of an increasingly authoritarian Prime Minister—does the concept of trust continue to exist?

جمعہ 11 مارچ 2022

رائے

پہلا فیز

The political game in Pakistan is changing on a daily basis. The Prime Minister has lost almost all of his key voter base. What is next?

جمعرات 10 مارچ 2022

مضامین

اور عدم اعتماد آ گئی

ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ بالآخر اپوزیشن نے اپنی پٹاری سے عدم اعتماد کا جن باہر نکال ہی لیا۔ عدم اعتماد آنے کے بعد جو حالت وزیراعظم عمران خان کی ہے وہ بیان کرنے کے لیے تو میرے پاس الفاظ نہیں ہیں البتہ عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی کے ممکنات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

پیر 7 مارچ 2022

مضامین

⁨کیا قہقہانہ وحشیانہ ہے⁩

کبھی کسی کو بلاوجہ کیوں اٹھا لیا جاتا ہے۔اسے ایک اذیت نما کمرے میں بند کرکے جسمانی اور دماغی تشدد کیا جاتا ہے۔اس کی خوراک کو کم کیا جاتا ہے۔روشنی کو چھین لیا جاتا ہے۔اس پر غلیظ زبان میں نہیں جانتا یہ شاید میری جاننے کی استطاعت یہ نہیں ہے اور یاکہ میں اس مزاج سے نفرت کرتا ہوں۔نفرت اس لیے شاید میری کہانیوں کی انبار میں اسے کہانی نہیں کہا جاتا یہ یا کہانی نہیں بلکیں سامراجی نقل ہے۔ استمعال کیا جاتا ہے۔

جمعرات 3 مارچ 2022

رائے

نواز شریف کی بددعا

جن راہداریوں میں نواز شریف کی سیاست کے گرد سرخ لکیر کھینچی جا رہی تھی۔ ان راہداریوں کے سازشی مکین اب نشان عبرت اور وہاں کی آلودہ فضائیں قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ اب ان راہداریوں کے نئے خوش باش مکینوں اور بدلتی ہوئی آب و ہوا کے پیش نظر نواز شریف کی مدد اور اعتبار کا حصول ہی اولین ترجیح ہے۔

پیر 28 فروری 2022

رائے

فاتح — پارٹ ٹو

قافلہ اپنے سفرپر رواں تھا کہ اچانک گرد و غبار کے بیچ خلیفہ کو دور کہیں ایک تختی نظر آئی جس پر منزل کا پتہ لکھا تھا تختی کے قریب پہنچ کر مجاہدین نے سپہ سلار کو آگاہ کیا کہ اس پر لکھا ہے "سوئٹرزلینڈ ۔ دو کلو میٹر" مرد آہن نے خلیفہ کاہاتھ دبایا اور دائیں آنکھ کو بھینچ کر بلند آواز "مرد مومن - مرد حق" کا نعرہ بلند کر دیا۔

اتوار 27 فروری 2022

مضامین

‏اظہارِ رائے پر بندشیں کیوں؟

اگر ادارے اپنے دائرہ کار میں رہیں، عدل و انصاف کے ممبر پر بیٹھے ججز کے بولنے کی بجائے ان کے فیصلے بولیں اور حکومت عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائے تو کسی پیکا قانون کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔

ہفتہ 26 فروری 2022

رائے

یوکرا ئن کی ایک کہانی

Amidst a warmongering Russia carrying out an invasion on the Ukranian capital, Hammad Hassan provides insight into the state's compelling past.

منگل 22 فروری 2022

مضامین

⁨گنگزار اور سیندک⁩

بس یہی کہ پچھلے بیس سالوں سے سیندک کے باسیوں نے سیندک کے کھربوں روپے،کھربوں دنوں کرپشن کی نظر ہوتے دیکھے ہیں اور پھر انہی  کرپٹ لوگوں کو حکمران بنتے دیکھا ہے اور پھر محرومی،مایوسی،غربت دیکھا ہے۔

پیر 21 فروری 2022

مضامین

ریاست ہوگی ماں کے جیسی

جب تک ریاست کا رویہ ماں کی طرح رحمدلانہ، مساویانہ اور شفقت بھرا نہیں ہو گا ایک مستحکم، مضبوط اور پائیدار فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

اتوار 20 فروری 2022

رائے

ان گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو

وہ حکومت جس کیخلاف عوامی نفرت بڑھ جائے جسکو لانے والےاپنے ہر اقدام پر تاسف کا اظہار کریں جسکو لوگ ہر روز جھولیاں اٹھاکر بدعائیں دیں تو جان لیجئے اس حکومت کا دردناک انجام دور نہیں اب ان گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کی ضرورت ہے۔

جمعہ 18 فروری 2022

مضامین

میلا بےبی

کیونکہ "میلے بےبی" کے ساتھ سیم پیج کا لاحقہ لٹک رہا ہے اس لیے اُس کا لگایا ہر الزام سچ اور اُس کا اٹھایا ہر قدم درست۔

جمعرات 17 فروری 2022

رائے

عمار مسعود! پاگل کہیں کا

عمارمسعود ان چند سر پھروں میں سے ہے جو اپنے حصے کی شمع اس دور میں جلاتا رہا جب جمہوریت کا نام لینا جرم ٹھہرایا جاتا اور جب بہت سے صحافی پابندی کو بہانہ بنا کر خاموشی کی بکل بارے قلم پھینک گئے۔

بدھ 16 فروری 2022

مضامین

⁨خیال تو آتا ہوگا!⁩

سحر کی خواب سے جاگے بچے،جوان،بوڑھے کیا اُمید رکھتے ہوں گے،اُُن کے دلوں کا خواب کیا ہوگا،ارادے کیسے ہوں گے؟

ناشر Thursday Media International thursday.media