تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

3,837 تحریریں

پیر 8 مئی 2023

خبریں

سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر صرف 40 منٹ میں مجھے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو اپنے کیس کی شنوائی کیلئے درجنوں خطوط لکھے کہ میرے کیس کا فیصلہ جلد کردیا جائے لیکن آج تک شنوائی نہیں ہوئی۔ میں اب اللہ تعالی کی طرف سےہی انصاف کا طلبگار ہوں۔

A file photo is shown of former Senior Justice of the Islamabad High Court Shaukat Aziz Siddiqui. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اتوار 7 مئی 2023

خبریں

آڈیو لیکس کے متعلق سوال کے جواب میں چیف جسٹس نے خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق پر منعقد کی گئی کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک صحافی نے ان سے آڈیو لیکس کے متعلق سوال پوچھا تو چیف جسٹس نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔

A file photo is shown of Chief Justice Umar Ata Bandial at Lahore. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ہفتہ 6 مئی 2023

خبریں

آئین سے انحراف کرنے والے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے, عرفان قادر

تحریکِ انصاف کی جانب سے اظہارِ یک جہتی فی الوقت چیف جسٹس اور دیگر ہم خیال ججز کی ضرورت ہے کیونکہ جب ججز اپنی قانونی ساکھ کھو بیٹھتے ہیں تو انہیں سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم خیال ججز اور تحریکِ انصاف کا تعلق اب مکمل طور پر بےنقاب ہو چکا ہے لہذا ان دونوں کو اب ایک دوسرے کی مدد کی ضرورت ہے۔ آئین کے اندر چیف جسٹس کیلئے ایکسٹینشن کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Chief Justice Umar Ata Bandial and Special Assistant to the Prime Minister on Legal Reforms Irfan Qadir are shown. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

ثاقب نثار صدر پاکستان بننا چاہتے ہیں، جسٹس شوکت صدیقی

ثاقب نثار کی شخصیت ایسی ہے کہ وہ بغیر مفاد کسی بھی قسم کی عمل میں شریک نہیں ہوتے اور ان کا سارا عدالتی کیریئر  ایسا ہی ہے۔ اس وقت جو آئینی غیر آئینی، قانونی یا غیر قانونی جو سرگرمیاں جاری ہیں ان سب کا مقصد وہی وعدہ ہے جو عمران خان کی جانب سے اُن سے کیا گیا ہے۔

A file photo is shown of former Islamabad High Court Senior Justice Shaukat Aziz Siddiqui. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 5 مئی 2023

خبریں

جنرل باجوہ، جنرل فیض، ثاقب نثار اور انکا بنچ میرے خلاف سازش رچانے، مجھے ہٹانے اور سزا دلوانے میں ملوث تھے، نواز شریف

کیا اس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے پوچھا جائے گا کہ ان کی سرپرستی میں اور انھی کی ناک کے نیچے جنرل (ر) فیض حمید کیسے ان جرائم میں ملوث رہا؟

A combination photo is shown of former CJ Saqib Nisar (L), former COAS Qamar Javed Bajwa, former ISI chief Faiz Hameed, and PML(N) chief Nawaz Sharif. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

سفارتی پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار نہ بنایا جائے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

رکن ممالک کو دہشتگردی سے نمٹنے اور اس کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ہمارے لوگوں کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے لہذا ہمیں سفارتی پوائنٹ سکورنگ کیلئے دہشتگردی کو حربے کے طور پر استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

Foreign Minister Bilawal Bhutto-Zardari is shown at a Shanghai Cooperation Organisation meeting in Goa. — FILE/THE THURSDAY TIMES
رائے

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

Chinese premier Xi Jinping is shown alongside PML(N) chief Nawaz Sharif at Islamabad in 2015. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعرات 4 مئی 2023

بدھ 3 مئی 2023

خبریں

مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کی وجہ سے اسمبلیاں توڑیں، جنرل باجوہ نے امریکہ کو ہمارے خلاف کیا، عمران خان

میری جنرل باجوہ سے دو ملاقاتیں ہوئیں جن میں جنرل باجوہ نے کہا حکومتیں توڑ دو میں الیکشن کروا دونگا۔ جنرل باجوہ نے ہمیں لال بتی کے پیچھے لگا دیا اور ہم نے اس کی بات پر یقین کر لیا۔

A file photo is shown of former first lady Bushra Maneka (L), PTI chairman Imran Khan (C), and former COAS General Qamar Javed Bajwa on March 23, 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
رائے

ایک اور بیس

آج پارلیمنٹ متحد ہے تو اسے چاہیے کہ وہ پارلیمان کی توقیر کے لیے بھی کچھ کرے۔ ارکان پارلیمان کب تک اپنا استحصال کرواتے رہیں گے؟ اگر عوام نے انہیں منتخب کرکے بھیجا ہے تو حکومت کرنا ان کا کام ہے، ادارے ان کے ماتحت ہیں، وہ اداروں کے ماتحت نہیں۔ یہ ایک بیس، ایک بیس کا کھیل اب ختم کرنا ہوگا ورنہ آپ ختم ہوجائیں گے اورآپ کا نشان بھی نہیں ملے گا۔

A file photo is shown of former Chief Justice Saqib Nisar alongside his son, Najam Saqib. — FILE/THE THURSDAY TIMES

منگل 2 مئی 2023

خبریں

اب پارلیمنٹ ہتھیار نہیں ڈالے گی، وزرائے اعظم کی گردنیں اڑانے کی روایت اب ختم ہونی چاہیے، عدلیہ کو بھی حساب دینا ہو گا, خواجہ آصف

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ ہمیں اپنے وزیراعظم کا تحفظ کرنا چاہیے چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا ہو۔ وہ وقت چلا گیا جب وزیراعظم کو بلی چڑھایا جاتا تھا۔ اب پارلیمنٹ ہتھیار نہیں ڈالے گی، اب پارلیمنٹ اپنے وزیراعظم کی گردن نہیں اڑانے دے گی۔

A file photo is shown of Defence Minister Khawaja Asif at Moscow in 2018. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

تحریکِ انصاف نے امریکہ کو معیشت کی بحالی کا پلان پیش کر دیا

تحریکِ انصاف کے اہم راہنماؤں نے امریکی سفارتخانے کے حکام کے ساتھ ملاقات میں معیشت کی بحالی کا پلان پیش کیا اور یقین دہانی کروائی کہ اقتدار میں آنے کی صورت میں تحریکِ انصاف ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور دیگر عالمی اداروں کے ساتھ قرض سمیت کیے گئے تمام معاہدوں کی پاسداری کرے گی۔

A file photo is shown of PTI chairman Imran Khan presenting a 'cipher' in 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

کسی جج کیخلاف آنیوالے ریفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سیاست نے عدالتی ماحول آلودہ کردیا ہے، چیف جسٹس

سیاستدان انصاف نہیں چاہتے بلکہ من پسند ججز کے ذریعے من پسند فیصلے چاہتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوز چاہتی ہیں۔ سیاست نے عدالتی ماحول آلودہ کردیا ہے۔

A file photo is shown of Chief Justice of Pakistan Umar Ata Bandial. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پیر 1 مئی 2023

خبریں

جنرل فیض نے کہا کہ وہ ملکی مفاد میں فیصلہ چاہتے ہیں اگر نواز شریف کو سزا نہ ہوئی تو ہماری دو برس کی محنت ضائع ہوجائیگی، جسٹس شوکت صدیقی

جنرل فیض حمید جوڈی جی سی تھے میرے پاس آئے اورمجھ سے پوچھا کہ اگر میاں نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ آپکے پاس آئے گا تو آپ کیا کرینگے میں نے کہا ابھی تو وہاں فیصلہ نہیں ہوا تو جنرل فیض نے کہا کہ اسے چھوڑیں سزا تو ہونی ہی ہے ہم آپ سے ملکی مفاد میں فیصلہ چاہتے ہیں۔

A file photo is shown of former Islamabad High Court Senior Justice Shaukat Aziz Siddiqui. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

پاکستان کی بری حالت کا ذمہ دار عمران خان اور اسکے ساتھ پورا گینگ ہے جس نے ملک کو نوچ کھایا، مریم نواز

پاکستان کی بری حالت کا ذمہ دار عمران خان اور اسکے ساتھ پورا گینگ ہے جس نے پاکستان کو نوچ نوچ کر کھایا ہے۔ اس گینگ کا سرغنہ عمران خان ہے، اس گینگ میں پاکستان کا ہر کرپٹ ترین شخص موجود ہے چاہے وہ ثاقب نثار ہو جنرل فیض ہو جسٹس مظاہر نقوی ہو وہ کوئی بھی کرپٹ ترین شخص ہو وہ اس گینگ کا حصہ نکلے گا۔

PML(N) senior vice president Maryam Nawaz is shown addressing party workers on Labour Day at Lahore's Model Town. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

امریکی حکومت کی لیکڈ دستاویزات کیمطابق پاکستان امریکہ کی بجائے چین سے تعلقات مضبوط کرنا چاہتا ہے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ

لیکڈ دستاویز کیمطابق پاکستان کو اب مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش بند کر دینی چاہیے اور امریکا سے تعلقات پاکستان کی چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو متاثر کر سکتے پیں جو کہ فی الوقت پاکستان کی اصل طاقت ہے۔

A file photo is shown of Pakistani prime minister Shehbaz Sharif alongside U.S. president Joe Biden at the sidelines of the 77th UNGA in 2022. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اتوار 30 اپریل 2023

خبریں

بھارتی نیوی افسران کو قطر میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں سزائے موت کا سامنا

ان بھارتی افسران کو گذشتہ آٹھ ماہ سے قطر میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ہے۔ علاوہ ازیں تقریبا 75 ہندوستانی شہریوں کو، جن میں سے اکثریت سابق ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کی ہے، کو بتایا گیا ہے کہ قطر میں انکے کام کا آخری دن 31 مئی کو ہوگا۔

A file photo is shown of Bharati Prime Minister Narendra Modi commemorating Navy Day in 2017.

ہفتہ 29 اپریل 2023

جمعہ 28 اپریل 2023

خبریں

چین نے پاکستان میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے نئے جدید ریلوے سسٹم کا منصوبہ پیش کردیا

چین کا 58 ارب ڈالر کا جدید ترین ریلوے نظام کا منصوبہ پاکستانی بندرگاہ گوادر کو چینی شہر کاشغر کیساتھ جوڑ دے گا جس سے نہ صرف تجارت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ یہ خطے کی جغرافیائی سیاست کو بھی نئی شکل دے دے گا۔

A file photo is shown of a freight train leaving Shaanxi in 2022.

بدھ 26 اپریل 2023

خبریں

سپریم کورٹ کوئی پنچایت نہیں انکا کام ثالثی کروانا نہیں بلکہ آئین و قانون کے تحت فیصلے کرنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کوئی پنچایت نہیں اس کا کام ثالثی کروانا نہیں انکا کام آئین و قانون کے تحت فیصلے دینا ہے۔

Prime Minister Shehbaz Sharif is shown at Islamabad in 2022.

منگل 25 اپریل 2023

اتوار 23 اپریل 2023

خبریں

میں نے اپنی حکومتیں جنرل باجوہ کے کہنے پر ختم کیں، عمران خان

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اگر آپ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں تو ہم نے اپنی حکومتیں ختم کردیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب میری حکومت ختم ہورہی تھی تو میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ ہماری حکومت نہ گراو ہم تمہیں ایکسٹیشن دے دیے ہیں۔

A file photo is shown of PTI chairman Imran Khan with former COAS Qamar Javed Bajwa in 2022.
خبریں

عمران خان تیزی سے پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، امریکی جریدہ بلوم برگ

سابق وزیراعظم عمران خان نے قبل از انتخابات کی خواہش میں پاکستان کو ایک آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ اس معاملہ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال مرکزی کردار بن چکے ہیں جنہوں نے عمران خان کی جانب سے دو صوبوں کی اسمبلیوں کو تحلیل کیے جانے کے بعد ازخود نوٹس لے کر انتخابات کا حکم جاری کیا۔

A file photo is shown of PTI chairman Imran Khan at Kabul in 2020. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 21 اپریل 2023

خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شاہی محل میں ملاقات ہوئی جس میں مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر محترمہ مریم نواز شریف بھی شریک تھییں۔

PML(N) chief Nawaz Sharif meets with Saudi Crown Prince Mohammad bin Salman in 2016. — FILE/THE THURSDAY TIMES

بدھ 19 اپریل 2023

خبریں

پاکستان کے دولخت ہونے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائیز عیسیٰ

آئین میں سوموٹو کا لفظ استعمال نہیں نہیں ہوا، یہ شق سپریم کورٹ کو شرائط کے ساتھ بنیادی حقوق کے نفاذ کیلئے کوئی کام کرنے کا اختیار دیتی ہے، یہ شق دراصل ان مظلوموں کیلئے رکھی گئی تھی جو عدالت تو دور وکیل تک نہیں پہنچ سکتے، اس شق کو کسی ایک فرد کو فائدہ پہنچانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ میری رائے کے مطابق اس شق کا اختیار چیف جسٹس نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے پاس ہے۔

A file photo is shown of Supreme Court Justice Qazi Faez Isa. — FILE/THE THURSDAY TIMES

منگل 18 اپریل 2023

خبریں

عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کو سیاسی جبر، خارجہ تعلقات میں سرد مہری، سرمایہ کاری میں کمی، عدم استحکام اور دیوالیہ پن کا سامنا رہا: جرمن اخبار ڈیراشپیگل

نئے پاکستان کے نعرے کے ساتھ آنے والے عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کو سیاسی جبر،خارجہ تعلقات میں سرد مہری، سرمایہ کاری میں کمی، عدم استحکام اور دیوالیہ پن کا سامنا رہا۔ اقتدار سے عدم اعتماد کے ذریعہ نکالے جانے کے بعد عمران خان نے ملک میں افراتفری برپا رکھی جس سے بحران کا شکار ملک مزید غیر مستحکم ہورہا ہے۔

A file photo is shown of PTI chairman Imran Khan at Ankara in 2019. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media