سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد، ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں 7 فیصد اضافہ کا اعلان
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گریڈ 1 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں 7 فیصد اضافہ کا اعلان کر دیا۔






























